محمد عباس

محمد عباس نے وسیم اکرم کا 27 برس پرانا ریکارڈ برابر کردیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے لیجنڈ آل راؤنڈر وسیم اکرم کا 27 برس پرانا ریکارڈ برابر کردیا ۔36 سالہ محمد عباس نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں زبردست بیٹنگ اور بولنگ مزید پڑھیں

محمد عباس

پاکستانی بولر محمد عباس کا ٹیسٹ کرکٹ میں کارنامہ، سابق کپتان عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا

جمیکا (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز شاندار بولنگ کرتے ہوئے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔میزبان ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان برائن لارا کرکٹ مزید پڑھیں

محمد عباس

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کے نام بڑا اعزاز

سلہٹ(نمائندہ خصوصی) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کے دوران محمد عباس نے میزبان کپتان نجم مزید پڑھیں

محمد عباس

محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں تاریخ رقم کردی

لندن (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں تاریخ رقم کردی۔محمد عباس 800 فرسٹ کلاس وکٹیں حاصل کرنے والے پانچویں پاکستانی فاسٹ بولر بن گئے اور اپنا نام ریکارڈ بک میں درج کرلیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

محمد عباس

فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار پرفارمنس پاکستانی افواج کے نام کر دی

ہیمشائر(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے مایہ ناز ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عباس نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ناٹنگھم شائر کی جانب سے اپنے ڈیبیو میچ کی شاندار کارکردگی پاکستانی مسلح افواج کے نام کر دی، جو بھارت کے ساتھ جاری حالیہ سرحدی مزید پڑھیں

محمد عباس

نیوزی لینڈ کے محمد عباس نے ڈیبیو میچ پر پاکستان کیخلاف ریکارڈ بنا دیا

ہملٹن(نمائندہ خصوصی)نیوزی لینڈ کے محمد عباس نے پاکستان کے خلاف ڈیبیو میچ پر تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ نیپیئر میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ مزید پڑھیں

محمد عباس

کاؤنٹی چیمپئن شپ 2025: نوٹنگھم شائر نے پاکستانی بولر محمد عباس کو سائن کر لیا

نوٹنگھم (نمائندہ خصوصی)کاؤنٹی چیمپئن شپ 2025ء کے لیے نوٹنگھم شائر نے پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کو سائن کر لیا۔ پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس اس برس کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کھیلیں گے۔ مزید پڑھیں

محمدعباس

100 وکٹیں پوری’محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

کیپ ٹائون (نمائندہ‌خصوصی)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 34 سالہ فاسٹ بولر نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلی اننگز میں 3 مزید پڑھیں

شان مسعود

اچھی کرکٹ کھیلنے کو عادت بنانا ہوگا اور فتح کی لکیر کو عبور کرنا ہوگا’شان مسعود

کیپ ٹائون (نمائندہ خصوصی)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ مجھے اس ٹیم کی صلاحیتوں پر پورا بھروسہ ہے، ٹیم کے نتائج اس ٹیم کے ٹیلنٹ کے عکاس نہیں۔ کیپ ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کامران اکمل

محمد عباس کی کارکردگی ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جنہوں نے تین سال باہر رکھا’کامران اکمل

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے کہا ہے کہ محمد عباس کی کارکردگی ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جنہوں نے تین سال اسے باہر رکھا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے پہلے ٹیسٹ مزید پڑھیں