محمد یوسف

محمد یوسف کورونا وائرس سے صحتیاب، نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں اپنی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھال لیں

لاہور(گلف آن لائن)بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں اپنی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھال لی ہیں، سابق کپتان محمد یوسف کورونا وائرس سے چھٹکارا پانے کے بعد موسمی بخار اور فلو کا شکار ہوگئے تھے۔بیٹنگ کوچ محمد مزید پڑھیں