پولیو وائرس

سرگودھا میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم21 اپریل سے شروع ہو کر 25 اپریل تک جاری رہے گی

سرگودہا(نمائندہ خصوصی)سرگودھا میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم21 اپریل سے شروع ہو کر 25 اپریل تک جاری رہے گی۔ جس میں 7 لاکھ 9 ہزار 266 بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلائے جائیں۔ اس مہم کو کامیاب بنانے مزید پڑھیں

نیگلیریا

شہرِقائد میں نیگلیریا سے موت کا پہلا کیس رپورٹ

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی میں رواں سال نیگلیریا سے ہلاکت کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔دماغ خور جرثومہ نیگلیریا فالری رواں سال کراچی میں پہلی جان نگل گیا ہے۔ گلشنِ اقبال کی 36 سالہ خاتون اس جان لیوا جرثومے کا شکار مزید پڑھیں

ڈینگی

کراچی سمیت سندھ بھر میں ملیریا اور ڈینگی کیسز میں اضافہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی سمیت سندھ بھر میں ملیریا اور ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔سندھ بھر میں رواں سال جنوری سے 7 مارچ تک ملیریا کے 5 ہزار 437 کیسز سامنے آئے ہیں۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

گیسٹرو

خیبرپختونخوا،14روز میں گیسٹرو کے 19ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا میں گیسٹرو کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں صرف 14دنوں کے دوران 19ہزار 534گیسٹرو کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،یہ کیسز صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں مزید پڑھیں

ڈائیلاسز کلینک

مدینہ منورہ میں عازمین حج کے لیے مفت ڈائیلاسز کلینک قائم

مدینہ منورہ(نمائندہ خصوصی)مدینہ منورہ کے محکمہ صحت نے گردوں کے عارضے میں مبتلا عازمین حج کے لیے ڈائیلاسز کلینک قائم کر دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ڈائیلاسز کلینک کنگ فہد ہسپتال میں قائم کیا گیا ہے جہاں روزانہ مزید پڑھیں

تمباکو نوشی

دنیا بھر میں تمباکو نوشی کیخلاف عالمی دن 31 مئی کو منایا جائیگا

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن 31 مئی کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد تمباکو نوشی کے انسانی صحت کو لاحق خطرات اور اس کے مضر اثرات کے متعلق مزید پڑھیں

مرگی

مرگی سے بچاؤ کا عالمی دن14 فروری کومنایا جائے گا

مکوآنہ (گلف آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مرگی سے بچاؤ کا عالمی دن14 فروری بروز کو منایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں محکمہ صحت اور این جی اوز کے زیراہتمام فیصل آباد سمیت ملک بھرمیں آگاہی واکس اور سیمینار مزید پڑھیں

جے این ون

کورونا کے نئے ویریئنٹ کے حوالے سے محکمہ صحت سندھ نے ہدایت نامہ جاری کردیا

کراچی(گلف آن لائن)محکمہ صحت سندھ کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے ملک بھر میں کورونا ویریئنٹ کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام ڈی ایچ اوز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو کوویڈ-19 کے نئے ویریئنٹ سے متعلق مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹنگ

پنجاب میں کورونا ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

مکوآنہ (گلف آن لائن)فیصل آباد سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آنے پر محکمہ صحت پنجاب نے دوبارہ کورانا ٹیسٹنگ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیامحکمہ صحت پنجاب نے مراسلہ جاری کردیا، مراسلے کے مطابق مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

سوشل ورک کی گائیڈ لائنز کیلئے ملٹی ڈسپلنری گروپ بنانا چاہئے’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( نمائندہ خصوصی)نگران صوبائی وزیر محکمہ صحت ، سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے یونیورسٹی آف پنجاب کے سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام لانچنگ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر وائس مزید پڑھیں