مراد علی شاہ

پاکستانی عوام بھارت کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعلی سندھ مراد علی شاہ نے پہلگام میں پیش آئے واقعے اور اس پر بھارت کے رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی عوام بھارت کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں، پنجاب میں کینالوں پر کوئی کام مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ کی امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے ملاقات

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے امریکی ناظم الامور سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ ہم نے متاثرین کے لیے 21 لاکھ گھروں کی تعمیر کی اور انہیں مالکانہ حقوق دیے ہیں۔ ترجمان وزیرِ اعلی سندھ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وفاقی حکومت نے نہروں کے معاملے کو بہت خراب کردیا، حکومت گرانا نہیں چاہتے لیکن گراسکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے نہروں کے معاملے کو بہت خراب کردیا، حکومت گرانا نہیں چاہتے لیکن گراسکتے ہیں، وفاقی حکومت منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کرے تاکہ بے چینی ختم مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب کے کسانوں کی فکر کرنے کیلئے پنجاب کے وارث موجود ہیں’ عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ مراد علی شاہ کو سندھ کے کسانوں سے زیادہ پنجاب کے کسان کے فکر ہے،پنجاب کے کسانوں مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

کینال منصوبہ ہمارے ہاتھ سے نکل گیا تو پھر احتجاج کیلیے نکلیں گے، وزیراعلی سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کینال منصوبہ اگر ہمارے ہاتھ سے نکل گیا تو پھر احتجاج کے لیے نکلیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ نے واضح کیا کہ سندھ کے عوام کے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

کینالز پر جمہوری طریقے سے نہ مانے تو حکومت چھوڑ دینگے’ وزیر اعلیٰ سندھ

ٹھٹھہ(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کینالز کے معاملے پر جمہوری طریقے سے نہ مانے تو حکومت ایک منٹ میں چھوڑ دیں گے، حکومت چھوڑنے کا آپشن موجود ہے۔ ٹھٹھہ میں تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

صدر کو دریائے سندھ پر نہروں کی تعمیر کی منظوری کا اختیار نہیں،مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دریائے سندھ پر نہروں کی تعمیر کا منصوبہ حکومت پنجاب کا گرین انیشیوٹیو کا حصہ ہے۔ انہوں نے سجاول اور ٹھٹھہ میں کئی سو کلو میٹر واٹر مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

دہشتگردی و منشیات کیخلاف اقدامات کو مزید بہتر کیا جائے گا: وزیرِ اعلی سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کو دہشت گردی، منشیات اور دیگر جرائم سے پاک کرنے کے لیے اقدامات کو مزید بہتر کیا جائے گا۔ وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

اپوزیشن چاہتی ہے وفاقی حکومت گرائی جائے، ہم گیم کامیاب نہیں ہونے دینگے: مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اپوزیشن والے چاہتے ہیں وفاقی حکومت گرائی جائے مگر ہم انکی گیم کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے اپنی رہائشگاہ واہڑ سیہون میں میڈیا مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چولستان کینالز کی کھل کر مخالفت کردی

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے نجی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے چولستان کینالز کی کھل کر مخالفت کردی۔ انھوں نے کہا کہ چولستان کینال کا پہلی بار منصوبہ نہیں بن رہا ہے یا کوئی پروپوزل مزید پڑھیں