آصف علی زرداری

صدرزرداری سے مراکش کے سفیر محمد کارمون کی ملاقات،دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں مراکش کے سفیر محمد کارمون نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ منگل کوملاقات کے دوران مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کا مغربی صحارا پر مراکش کی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی صحارا پر مراکش کی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ اس خطے کے متنازعہ علاقے کا واحد حل ہے، سرکاری خبر رساں ایجنسی کہا۔ اس علاقے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

نبی ۖ کے امتی غزہ میں حسین کی سنت تازہ کر رہے ہیں،خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے یومِ عاشور کے موقع پر کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی بہت بڑی تعداد غزہ میں حسین کی سنت کو تازہ کر رہی ہے،کوئی بھی مسلمان کسی فرقے مزید پڑھیں

anwar-ul-haq-6

مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مراکش میں زلزلے سے نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ اپنے بیان میں وزیراعظم مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا مراکش میں شدید زلزلہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر حکومت اور عوام سے اظہار تعزیت

اسلام آباد (گلف آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مراکش میں شدید زلزلہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں