برائلر گوشت

مرغی کا گوشت 650کے بجائے 780روپے کلو میں فروخت ہونے لگا

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں مرغی کا گوشت سستا نہیں ہوسکا۔سرکاری ریٹ ہوا میں اڑادیئے گئے۔ شہرقائد میں مرغی کا گوشت 650 روپے کے بجائے 780 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔ سرکاری نرخ پر عملدرآمد کے دعوے ہوئے، جرمانے بھی کیے مزید پڑھیں

برائلر مرغی

اہور، ملتان میں مرغی مہنگی ، پشاور میں سستی ہو گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور، ملتان میں مرغی مہنگی جبکہ پشاور میں سستی ہو گئی ہے۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت 11 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے مزید پڑھیں

برائلر گوشت

لاہور،مرغی کا گوشت 461 روپے کلو ہو گیا، انڈوں کی قیمت برقرار

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت برقرار ہے۔مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کی نمایاں کمی ہو گئی، مرغی کا گو شت 461 روپے کلو ہو گیا۔ گزشتہ روز برائلر مزید پڑھیں

برائلر گوشت

مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو سستا ہو گیا،انڈوں کی قیمت برقرار

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔برائلر مرغی کا گوشت مزید 14 روپے فی کلو سستا ہو گیا ہے، جس کے بعد فی کلو مزید پڑھیں

برائلر گوشت

لاہور،مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہوگیا، انڈوں کی قیمت برقرار

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، جبکہ سرکاری نرخنامے میں انڈوں کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ برائلر مرغی کا گوشت مزید 11 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے، جس کے بعد فی کلو قیمت مزید پڑھیں