منکی پاکس

لاہور میں منکی پاکس کے مزید 2 نئے مریض سامنے آگئے

لاہور (نمائندہ خصوصی) منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ جاری، شہرمیں منکی پاکس کے مزید 2 نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی۔ 23سالہ عنیب اور2سالہ ہمدان منکی پاکس میں مبتلا پائے گئے، دونوں مریض میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں، منکی مزید پڑھیں

ادویات

فیصل آباد ضلع بھر میں ناقص اور غیر معیاری ادویات کی فروخت کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)فیصل آباد میں ناقص اور غیر معیاری ادویات کی فروخت کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا،میڈیکل اسٹور مالکان نے زیادہ نفع کے لالچ میں ناقص اورغیر معیاری ادویات فروخت کرکے قیمتی انسانی جانوں سے کھیلنے لگے،تعینات ڈرگ انسپکٹروں مزید پڑھیں

بلڈ پریشر

پاکستان میں بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے انقلابی چیٹ بوٹ متعارف،اے آئی کی مدد سے چلایا جائے گا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں ہائی بلڈ پریشر کے 3 کروڑ 25 لاکھ مریضوں کے لیے ایک اہم پیش رفت کے طور پر ہارٹ لائن چیٹ بوٹ متعارف کیا گیا ہے جو مصنوعی ذہانت (اے آئی )کی مدد سے چلایا جائے مزید پڑھیں

ڈینگی کیسز

اسلام آباد، ڈینگی کیسز میں ایک بار پھر اضافہ، تعداد 29 ہوگئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی دارلحکومت میں ڈینگی کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ۔ رواں سیز ن کے دوران کیسز کی تعداد 29 ہو گئی ۔ڈینگی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز میں تشویشناک حد مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

جنرل ہسپتال،6دنوں میں15 ہزار سے زائد مریضوں کا مفت علاج ہوا ‘پروفیسر الفرید ظفر

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ عظیم ہیں وہ لوگ جو اپنی آسائشیں اور خوشیاں دوسروں کے چہروں پرمسکراہٹیں بکھیرنے کا کوئی مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کا لاہور میں پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان

لاہور (گلف آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹائون کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا۔وزیراعلی مریم نواز نے ویلنشیا ٹائون کے قریب کینسر ہسپتال کی مجوزہ سائٹ مزید پڑھیں

پیوٹن

روس کینسر کی ویکسین بنانے کے قریب پہنچ گیا،پیوٹن کااعلان

ماسکو(گلف آن لائن)روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہم کینسر کی ویکسین بنانے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں روس کے صدر پیوٹن نے کہا کہ روسی سائنس دان کینسر کی مزید پڑھیں

شاداب خان

شاداب خان نے شوکت خانم ہسپتال کی حمایت کیلئے میدان میں آگئے

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان شوکت خانم کینسر ہسپتال کی حمایت میں میدان میں آگئے ۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں شاداب خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کو مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

پنجاب کے سو سے زائد سرکاری ہسپتالوں میں ری ویمپنگ کا کام کامیابی سے جاری ہے،ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (نمائندہ خصوصی)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم علی الصبح چلڈرن ہسپتال لاہور پہنچ گئے۔نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے چلڈرن ہسپتال لاہور میں داخل مریضوں کی عیادت بھی کی۔ نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر مزید پڑھیں