شیخ رشید

پیٹرول ،بجلی مزیدمہنگی ہونے جارہی ہے،وہ وقت دورنہیں جب کارخانیں ،دکانیں بند،لوگ سڑکوں پرہونگے’ شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو معلوم ہے کہ پاکستان میں حکومت کی کمزوراکثریت ہے اورلوگ سڑکوں پر آسکتے ہیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید احمد نے مزید پڑھیں