مسعود پزشکیان

ایرانی صدر کی جاپانی وزیراعظم سنائیتاکاایچی سے ٹیلیفونک گفتگو

تہران(نمائندہ خصوصی)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے رویے میں تبدیلی کے بعد تہران سفارتکاری کا راستہ دوبارہ اختیار کرنے کیلئے تیار ہے۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جاپانی وزیراعظم سنائیتاکاایچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

صدرپزشکیان

امریکا و اسرائیل آبنائے ہرمز میں بدامنی کے ذمے دار ہیں،ایرانی صدر

تہران (نمائندہ خصوصی)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے آبنائے ہرمز کی صورتِ حال اور ناکہ بندی کے لیے امریکا اور اسرائیل کو ذمے دار قرار دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی سرکاری میڈیا پر یومِ خلیج فارس کے موقع پر مزید پڑھیں

صدرپزشکیان

دھمکیوں اور ناکہ بندی کے دوران جبری مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے، ایرانی صدر

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دھمکیوں اور ناکہ بندی کے دوران جبری مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں ایرانی صدر نے کہا کہ ماضی مزید پڑھیں

صدرپزشکیان

پاسداران انقلاب نے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیا، ایرانی صدر

تہران (نمائندہ خصوصی)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب نے دشمنوں کے اہداف اور سازشوں کو ناکام بنا دیا۔ پاسداران انقلاب گارڈ کے 48ویں یوم تاسیس پر اپنے پیغام میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ اس انقلابی مزید پڑھیں

صدرپزشکیان

ایرانی صدر کا امریکہ سے متضاد اشاروں اور تلخ پیغام کا تذکرہ

تہران(نمائندہ خصوصی)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ وعدوں کی پاسداری تعمیری مکالمے کی بنیاد ہے۔ساتھ ہی انہوں نے ایک تلخ پیغام کی طرف اشارہ بھی کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پزشکیان نے ایک تقریر میں مزید پڑھیں

صدرپزشکیان

شہید بیٹیوں کا خون ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا، ایرانی صدر

تہران ( نمائندہ خصوصی)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ قومی یومِ دختران پر اپنی سرزمین کی بیٹیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، شہید بیٹیوں کا خون ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ہم مزید پڑھیں

صدرپزشکیان

ایرانی عوام کو امریکا پر اعتماد نہیں، حقوق برقرار رہنے چاہئیں،ایرانی صدر

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو امریکا پر اعتماد نہیں، ایران کے حقوق بر قرار رہنے چاہئیں۔ ہفتہ کو سوشل میڈیاپر پیغام پر جاری پیغام میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

ایرانی صدر سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، جنگ روکنے میں پاکستان کے کردار کی تعریف

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان ایران کے دارالخلافہ تہران میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی مزید پڑھیں

صدرپزشکیان

امریکہ کیساتھ معاہدے کے لیے تیار ہیں، ایرانی صدر

تہران (نمائندہ خصوصی)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران ایک متوازن اور منصفانہ معاہدے کے لیے تیار ہے۔ ایسا معاہدہ جو خطے میں پائیدار امن اور سلامتی کو یقینی بنائے۔روسی صدر پیوٹن نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مزید پڑھیں

صدرپزشکیان

مذاکرات کا نتیجہ جو بھی ہو، حکومت اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ایرانی صدر

تہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات کا نتیجہ جو بھی ہو، حکومت ہر حال میں اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس ‘ پراسلام آباد امن مذاکرات کے حوالے سے مزید پڑھیں