فیلڈ مارشل

مسلح افواج ملکی جغرافیائی سرحدوں اورداخلی سلامتی کے تحفظ کیلئے چوکس ہیں،فیلڈ مارشل

لاہور(نمائندہ خصوصی )چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملک کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کی جغرافیائی سرحدوں اور داخلی سلامتی کے تحفظ مزید پڑھیں

شہباز شریف

سال 2025ء پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قوم کو سال نو کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2025ء کا سال تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا جب مسلح افواج اور قوم نے شانہ بشانہ دشمن مزید پڑھیں

برطانیہ

امریکا پر انحصار ختم کرنے کا اعلان، برطانیہ نے جنگی تیاری شروع کردی

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانیہ نے امریکا پر انحصار ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ نے بڑے پیمانے پر جنگ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ برطانیہ کی مسلح افواج کے وزیر کرنل ایسکاٹ کارنز نے کہا مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

فوج کے انٹرنل اسٹرکچر میں تبدیلی کو سیاسی تنازع نہیں بنایا جا سکتا،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج کے انٹرنل اسٹرکچر میں تبدیلی ایک پیشہ ورانہ معاملہ ہے، اسے سیاسی تنازع نہیں بنایا جا سکتا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

پاکستان کے ہر شہری اور پاک سرزمین کے چپے چپے کی حفاظت پاکستان کی بہادر مسلح افواج کی آئینی اور پیشہ ورانہ ذمہ داری ہے،عرفان صدیقی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاہے کہ پاکستان کے ہر شہری اور پاک سرزمین کے چپے چپے کی حفاظت پاکستان کی بہادر مسلح افواج کی آئینی اور پیشہ ورانہ ذمہ داری ہے،وقت آگیا ہے کہ مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب سے نیوی وار کالج کے وفد کی ملاقات، اقدامات پر بریفنگ

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان نیوی وار کالج کے 55 ویں سٹاف کورس کے شرکاء نے ملاقات کی جس میں وفد کوحکومتی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ وفد میں پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے افسران مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بھارتی آبی جارحیت کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی اور بغیر پیشگی اطلاع کے سپل ویز کھولنے اور پانی چھوڑنے کے عمل کو کھلی آبی جارحیت اور بین الاقوامی مزید پڑھیں

شہباز شریف

ہر شہری، مسلح افواج اور پولیس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے ساتھ ہم آواز ہو کر دہشت گردی کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کرتا ہے، پاکستان کے ہر شہری، مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مزید پڑھیں

اسحق ڈار

ہم عہد دہراتے ہیں پاکستان کے عالمی وقار کو مزید بلند کرینگے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ نائب وزیراعظم، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یوم آزادی پر مزید پڑھیں

عشرت العباد خان

پاکستان کی مسلح افواج نے کامیاب آپریشن بنیان مرصوص کے زریعہ بھارت کو حالیہ جنگ میں تاریخی شکست دی،ڈاکٹرعشرت العباد

کراچی(نمائندہ خصوصی)میری پہچان پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے کامیاب آپریشن بنیان مرصوص کے زریعہ بھارت کو حالیہ جنگ میں تاریخی شکست دی ۔اس کامیاب مزید پڑھیں