مراد علی شاہ

مراد علی شاہ کا علامہ اقبال کو خراجِ عقیدت، نوجوانوں کو فلسفہ خودی اپنانے کی تلقین

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ ولادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے اپنے فلسفہ خودی کے ذریعے مسلمانوں کو خود شناسی، خود مزید پڑھیں

محمد یوسف

آر ایس ایس کی حمایت یافتہ بھارتی حکومت دہشتگرد سے کم نہیں’محمد یوسف

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق پاکستانی کرکٹر محمد یوسف نے آر ایس ایس کی حمایت یافتہ بھارتی حکومت بی جے پی کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر محمد یوسف نے لکھا کہ آر ایس ایس کی مزید پڑھیں

ہانیہ عامر

ہانیہ عامر کی بندی لگا کر ہندو مداحوں کو ہولی کی مبارکباد

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے اپنے حسین چہرے پر بندی لگا کر اپنے ہندو مداحوں کو ان کے مذہبی تہوار ہولی کی مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے انسٹاگرام پر نئی پوسٹ شیئر کی ہے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

مولانا حامد الحق کی شہادت کا دکھ ہے ، مرحوم کیساتھ ذاتی تعلق تھا،بیرسٹرسیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مولانا حامد الحق کی شہادت کا دکھ ہے ،حامد الحق کے ساتھ ذاتی تعلق تھا ، دشمن ہمیں ڈرانا چاہتا ہے ، اتفاق کو کمزور کرنا چاہتا ہے ،دارالعلوم مزید پڑھیں

بھارتی انتہا پسند وں

بھارتی انتہا پسند وں کا مسلمانوں کے گھروں،عبادت گاہوں، دوکانوں پر دھاوا

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)مودی کے تیسری دفعہ اقتدار سنبھالتے ہی اقلییتوں بالخصوص مسلمانوں پر قیامت صغری ٹوٹ پڑی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں کشمیر سے لیکر کرناٹکا تک اقلیتیں اپنے بنیادی انسانی حقوق کے حصول کے لیے برسرِپیکار مزید پڑھیں

وزیراعظم

فلسطین اورر لبنان کے مسلمانوں کو مصیبت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین اور لبنان کے مسلمانوں کو مصیبت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے،موسم سرماکیلئے اسرائیلی ظلم و جارحیت کے شکار مسلمان بہن بھائیوں کیلئے جلد مزید 3ہزار خیمے اور 12ہزار کمبل بھیجیں مزید پڑھیں

وزیراعظم

غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں،نئے عالمی چیلنجز اور بڑھتی ہوئی کشیدگیوں سے دنیا منقسم ہونے کا خطرہ ہے، دنیا کو متحد کرنے مزید پڑھیں

اسلامک سوسائٹی

اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکا کا 61واں سالانہ کنونشن ڈیلس شروع ،20ہزار کمیونٹی ارکان کی شرکت متوقع

میکسیکوسٹی(نمائندہ خصوصی)اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکا (اسنا)کا 61واں سالانہ کنونشن ڈیلس میں واقع ہوٹل اناٹول کنونشن سینٹر میں شروع ہوگیا جس میں امریکا بھر سے تقریباً 20ہزار کمیونٹی ارکان کی شرکت متوقع ہے۔میڈیاکے مطابق ہفتہ کو کنونشن کے پہلے روز مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ میں بد امنی پر قابو پانے کے لیے اسٹینڈنگ آرمی تعینات کرنے کا فیصلہ

لندن(نمائندہ خصوصی )برطانوی شہر ساتھ پورٹ میں چاقو کے حملے میں تین نابالغ بچیوں کی ہلاکت کے بعد ملک کے دیگر قصبوں اور شہروں میں فسادات پھوٹنے اور بد امنی پر قابو پانے کے لیے اسٹینڈنگ آرمی تعینات کرنے کا مزید پڑھیں

خواجہ آصف

نبی ۖ کے امتی غزہ میں حسین کی سنت تازہ کر رہے ہیں،خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے یومِ عاشور کے موقع پر کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی بہت بڑی تعداد غزہ میں حسین کی سنت کو تازہ کر رہی ہے،کوئی بھی مسلمان کسی فرقے مزید پڑھیں