عظمیٰ بخاری

پرویزالہی صاحب آپ ماموں بن گئے ہیں‘ آپ کو آخری سیاسی الیکشن میں بری طرح ناکامی کا سر پرائز دیں گے‘‘ عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن)کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے حکومت الیکشن نہیں کرا سکتی لیکن الیکشن چوری کر سکتی ہے‘حمزہ شہباز کے وزیراعلی منتخب ہونے سے (ن) لیگ اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لے گی‘شہباز کو جہانگیر ترین مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

سستے بازاروں ، یوٹیلیٹی سٹورزپر سبسڈائزڈ اشیا ئے خوردونوش کی عدم دستیابی کیخلاف قرارداد جمع

لاہور( گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے سستے بازاروں اور یوٹیلیٹی سٹورزپر گھی ،کوکنگ آئل اور دیگر سبسڈائزڈ اشیا ئے خوردونوش کی عدم دستیابی کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔ عنیزہ فاطمہ کی جانب مزید پڑھیں

خواجہ آصف

وزیراعظم کو استعفیٰ دینے کی اب ضرورت نہیں، عدم اعتماد آچکی، خواجہ آصف

اسلام آباد (گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو استعفیٰ دینے کی اب ضرورت نہیں، تحریک عدم اعتماد آچکی ہے ۔ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم کو استعفیٰ دینے کی مزید پڑھیں

احسن اقبال

عمران خان اگر واقعی جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو جلسوں کی بجائے پارلیمان میں اپنی اکثریت ثابت کریں ، احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران خان اگر واقعی جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو جلسوں کی بجائے پارلیمان میں اپنی اکثریت ثابت کریں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے مزید پڑھیں

فر د جرم عائد

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف ، حمزہ کیخلاف فر د جرم کیلئے 25مارچ کی تاریخ مقرر

لاہور(گلف آن لائن)سپیشل سنٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف فر د جرم عائد کرنے کیلئے 25مارچ کی تاریخ مقرر مزید پڑھیں

علیم خان

علیم خان کی نوازشریف سے ملاقات ،موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

لندن(گلف آن لائن)تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے لندن میں ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور سابق صوبائی وزیر علیم خان نے مسلم لیگ(ن) کے مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

عمران خان کے دفاع کیلئے بین الاقوامی سازش کے مضحکہ خیز تصور کا سہارا لیا جارہا ہے ‘عطا اللہ تارڑ

لاہور( گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جن کے پاس عمران خان کے دفاع کے لیے کچھ نہیں بچا وہ اب اس کے خلاف بین الاقوامی سازش کے مضحکہ خیز مزید پڑھیں

شہباز شریف

تحریک عدم اعتماد مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اصل ریلیف ثابت ہوگی’شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ( ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آٹے، چینی، بجلی کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ کیا گیا، تاریخ میں کبھی اتنا اضافہ نہیں ہوا، تحریک عدم اعتماد مہنگائی کے ستائے عوام کے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی، شاہد خاقان عباسی

کراچی(گلف آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی۔ میڈیا سے گفتگومیں مزید پڑھیں