مریم نواز

عمران خان کا سیاسی مستقبل ختم ہوگیا لیکن پرویز الٰہی کو اس کے جرائم کا حصہ دار نہیں بننا چاہیے ‘مریم نواز

لاہور (گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کا سیاسی مستقبل تو اب ختم ہوگیا لیکن پرویز الٰہی کو اس کے جرائم کا حصہ دار نہیں بننا چاہیے ۔

مریم نوازنے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہاکہ عمران خان اور پی ٹی آئی کا سیاسی مستقبل تو اب ختم ہوگیا لیکن پرویز الٰہی کو اس کے جرائم کا حصہ دار نہیں بننا چاہیے جبکہ وہ جانتے ہیں کہ عمران کے یہ ہتھکنڈے اب زیادہ دن نہیں چلیں گے ۔انہوںنے کہاکہ سمجھ سے باہر ہے کہ ایک سیاسی شخص ہاری ہوئی بازی کیوں کھیلے گا؟۔

اپنا تبصرہ بھیجیں