اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو دوتہائی اکثریت ملنے کی امید ہے،مانسہرہ،مظفرآباد،میرپور ایکسپریس وے منصوبہ کو جلد حتمی شکل دی جائیگی،مسلم مزید پڑھیں

