فرح سعدیہ

بچپن کے صدمات کیلئے والدین کو ذمہ دار ٹھہرانا بند کریں، فرح سعدیہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)معروف اداکارہ و میزبان فرح سعدیہ نے والدین کو بچپن کے صدمات اور زندگی کے مسائل کا ذمہ دار ٹھہرانے کے بڑھتے رجحان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ فرح سعدیہ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی مزید پڑھیں

ثانیہ سعید

جتنا لوگ سمجھتے ہیں، اتنی زیادہ پڑھی لکھی نہیں، ثانیہ سعید

لاہور (نمائندہ خصوصی )معروف اداکارہ ثانیہ سعید نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اتنی زیادہ پڑھی لکھی نہیں، جتنا انہیں لوگ سمجھتے ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں سما ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

افشین حیات

اداکارہ مہوش حیات کی بہن افشین حیات نے بھی ڈرامہ انڈسٹری میں باضابطہ قدم رکھ دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)معروف اداکارہ مہوش حیات کی بہن افشین حیات نے بھی ڈرامہ انڈسٹری میں باضابطہ قدم رکھ دیا ہے۔افشین حیات نے ایک حالیہ انٹرویومیں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ کئی سالوں سے میوزک انڈسٹری اور تھیٹر سے وابستہ مزید پڑھیں

سجل علی

اداکارہ سجل علی اور گلوکار و اداکار فرحان سعید اسکرین پر پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہونگے

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی اور گلوکار و اداکار فرحان سعید اسکرین پر پہلی بار ایک ساتھ اپنی اداکاری کے جادو چلاتے نظر آئیں گے۔ فرحان سعید پاکستان کے ایک ایسے اسٹار ہیں جو ہمیشہ ناظرین کے دل مزید پڑھیں

عائزہ اعوان

ہفتے میں دو بار پھول دینے والے سے شادی کروں گی، عائزہ اعوان

کراچی (نمائندہ خصوصی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ اعوان کا کہنا ہے کہ ہفتے میں دو بار پھول دینے والے سے شادی کروں گی۔ اداکارہ عائزہ اعوان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں شرکت کی مزید پڑھیں

سونیا حسین

سونیا حسین لباس کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین اپنے لباس کے انتخاب کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کا شکار ہوگئیں۔ سونیا حسین کا شمار ان چند اداکاراں میں ہوتا ہے جو مختلف اسٹائل کے ساتھ تجربے مزید پڑھیں

مریم نفیس

اداکارہ مریم نفیس نے کرکٹر اعظم خان سے رشتے کا انوکھا انکشاف کرڈالا

لاہور (نمائندہ خصوصی)کرکٹ کے میدان میں جہاں ہر طرف شور و ہنگامہ ہوتا ہے، وہیں ایک ایسا لمحہ آیا جس نے سب کو حیران کر دیا۔ معروف اداکارہ مریم نفیس نے اپنے ایک بیان سے مداحوں کو چونکا دیا، جب مزید پڑھیں

اداکارہ نیلم منیر

اداکارہ نیلم منیر نے بے جے پی کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔ شوبز انڈسٹری کو متعدد سپر ہٹ ڈرامے دینے والی خوبرو اداکارہ نیلم مزید پڑھیں

مایا علی

10 مئی 2025، ایک ایسا دن جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،اداکارہ مایا علی

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے پاک بھارت جنگ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ 10مئی 2025، ایک ایسا دن جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،پاک فوج کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص کی مزید پڑھیں

مہرالنسا

معروف اداکارہ مہر النسا برطانیہ میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لندن(نمائندہ خصوصی)پاکستانی معروف اداکارہ مہرالنسا اقبال برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ کے نکاح کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئی ہیں، شادی کی مختصر تقریب کا اہتمام برطانیہ کی مزید پڑھیں