معرکہ حق

معرکہ حق میں پاکستان کی عسکری اور سفارتی برتری نمایاں رہی، برطانوی اشاعتی ادارے کی رپورٹ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی )عالمی ذرائع ابلاغ اور تحقیقاتی ادارے معرکہ حق میں پاکستان کی عسکری برتری اور بھارت کی بدترین شکست کا بارہا اعتراف کر چکے ہیں۔برطانوی اشاعتی ادارے میں پاکستان پلے بک کی تحقیقاتی رپورٹ نے معرکہ حق میں پاکستان مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

معرکہ حق میں قوم اپنی عسکری قیادت کے شانہ بشانہ کھڑی رہی ، گورنرسندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے دوران قوم نے اپنی سیاسی و عسکری قیادت کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر اتحاد اور قومی عزم کی روشن مثال قائم کی۔ افواجِ پاکستان نے معرکہ مزید پڑھیں

سلیم حیدر خان

اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ،ملکی مفاد کیلئے سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر ہونا چاہیے ‘ سردار سلیم حیدر

لاہور( نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمداحمدخان نے گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔گورنر سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاک افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک افواج نے دشمن کو ایسا سبق سکھایا جسے وہ رہتی دنیا تک یاد رکھے گا۔ وزیراعظم نے معرکۂ حق کے حوالے سے منعقدہ تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن تھا، بھارت تحقیقات سے بھاگ گیا، عطا تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن تھا، بھارت تحقیقات سے بھاگ گیا، پاکستان دہشتگردی کے خلاف عالمی سطح پر فرنٹ لائن ریاست کا کردار ادا کر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس ،معرکہ حق سے متعلق قوم کو مبارکباد کی متفقہ قرار داد منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)معرکہ حق سے متعلق قوم کو مبارکباد کی متفقہ قرار داد قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی۔ معرکہ حق کی قراداد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پیش کی۔ اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل

معرکہ حق صرف 2 ممالک کی جنگ نہ تھی ،یہ دونظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا، دشمن کو عبرتناک شکست دی ،فیلڈ مارشل

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)چیف آف آرمڈ فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ معرکہ حق صرف دو ممالک کے درمیان جنگ نہ تھی بلکہ یہ دو نظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا جس میں دشمن کو عبرت ناک مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف

پاکستانی قوم امن پسند ،بہادر، باوقار، ثابت قدم اور غیرت مند قوم جسے نہ تو مرعوب کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی کسی جارحیت کے ذریعے جھکایا جا سکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہو نے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ،ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اور ایڈمرل نوید اشریف کو ان کی مدبرانہ حکمت عملی پر خراج تحسین مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

معرکہ حق میں پاکستان نے عسکری، سفارتی اور بیانیہ محاذ پر کامیابی حاصل کی، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے دوران پاکستان نے نہ صرف عسکری میدان میں کامیابی حاصل کی بلکہ سفارتی اور بیانیہ کی سطح پر بھی مؤثر انداز مزید پڑھیں