احسن اقبال

عمران خان کی حکومت نے معیشت کا بیڑہ غرق کیا، احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ملک میں معاشی تبدیلی اور استحکام لانا اور قومی ترقی کے سفر کو دوبارہ شروع مزید پڑھیں

حماد اظہر

ملک کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب کھڑی ہے’حماد اظہر

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب کھڑی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر حماد مزید پڑھیں

چین

چین، جی ڈی پی میں سال بہ سال 3.0 فیصد اضافہ ہوا، قومی ادارہ برائے شماریات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کےقومی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال چین کی قومی معیشت میں خاطر خواہ بحالی آئی ہے، سال کی تیسری سہ ماہی میں معیشت بتدریج بحال ہوئی ہے، جو کہ مزید پڑھیں

شیری رحمن

ہماری دیہی خواتین ملک کی ترقی اور معیشت میں برابر کی شراکت دار ہیں، شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ ہماری دیہی خواتین ملک کی ترقی اور معیشت میں برابر کی شراکت دار ہیں،۔دیہی خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے بیان میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

پی ٹی آئی نے معیشت کے ساتھ جو کیا وہ ناقابل معافی تھا’مفتاح اسماعیل

لاہور( گلف آن لائن)سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے معیشت کے ساتھ جوکیا وہ ناقابل معافی تھا۔ٹویٹر پر رہنما تحریک انصاف سینیٹر شوکت ترین کے ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مزید پڑھیں

معیشت

معیشت کی ترقی کیلئے ٹیکسیشن نظام میں اصلاحات ،لیکج کو روکنا ہوگا ‘ حبیب الرحمان زبیری

لاہور( گلف آن لائن) ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمان زبیری نے کہا ہے کہ کوئی بھی وزیر خزانہ آئے جب تک ٹیکسیشن نظام میں اصلاحات اور لیکج کو نہیں روکا جاتامعیشت کو درست سمت نہیں مل مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

کوشش ہوگی گرتی معیشت کو روکیں اور اسکی سمت درست کریں،اسحاق ڈار

لندن(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ ان کی کوشش ہوگی کہ گرتی ہوئی معیشت کو روکیں اور اس کی سمت درست کریں،پاکستان چار سال سے جس بھنور سے گزرا ہے مزید پڑھیں

پرویزحنیف

برآمدات کے فروغ کیلئے طویل المدت پالیسی ناگزیر ہے ‘پرویزحنیف

لاہور(نمائندہ خصوصی)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن و لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کی وجہ سے تذبذب کی صورتحال ہے ،برآمدات کے فروغ مزید پڑھیں

اسد عمر

اسحق ڈار کو معیشت میں بہتری نہیں، منی لانڈرنگ میں تیزی کے لیے لایا جارہا ہے، اسد عمر

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہاہے کہ پاکستان کو درپیش مسائل کو سنبھالنا اس حکومت کے بس کی بات نہیں،وزیر اعظم کو سمجھ نہیں آرہا ہے کہ انہیں کرسی پر کیوں بٹھایا گیا مزید پڑھیں

شہباز شریف

سیکرٹری جنرل اقوا م متحدہ ڈونرز کانفرنس پر آمادہ ہو گئے،فوری طورپر انتظام کیا جائیگا ،وزیراعظم

نیویارک (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتیرس ڈونرز کانفرنس کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں،کانفرنس کا انتظام فوری طورپر کیا جائیگا ،ملک میں سیلاب کی وجہ سے اب تک مزید پڑھیں