چین اور برازیل

مشرقی اور مغربی نصف کرہ کے دو سب سے بڑے ترقی پذیر ممالک دوبارہ ہاتھ ملارہے ہیں، چینی میڈ یا

بیجنگ (گلف آن لائن) چین اور برازیل، تقریبا 18،800 کلومیٹر کے فاصلے پر،بالترتیب مشرقی اور مغربی نصف کرہ میں سب سے بڑے ترقی پذیر ممالک ہیں. برازیل کے صدرلوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا 12 تاریخ کو اپنے چین کے دورے مزید پڑھیں