آصف علی زرداری

صدر آصف علی زرداری کا ’’یومِ سیاہ کشمیر‘‘ کے موقع پر پیغام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی افواج نے سری نگر میں داخل ہو کر نہ صرف بین الاقوامی قانون اور مزید پڑھیں

مشعال حسین

کشمیر سب سے زیادہ ملٹری قبضہ زدہ خطہ، مزید نظر انداز نہ کیا جائے،مشعال ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور انسانی حقوق کی علمبردار مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیر سب سے زیادہ ملٹری قبضہ زدہ خطہ ہے اسے مزید نظر انداز نہ کیا جائے۔ مقبوضہ جموں مزید پڑھیں

وزیرداخلہ محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی سے وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق کی ملاقات،مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے وزارت داخلہ میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یوم استحصال کشمیر پر مزید پڑھیں

عطاتارڑ

پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی حق خودارادیت کی جنگ میں حمایت جاری رکھے گا،عطاتارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی حق خود ارادیت کی جنگ میں حمایت جاری رکھے گا، پاکستان نے اپنا قومی فریضہ سمجھتے مزید پڑھیں

کور کمانڈز

الیکشن میں صرف محفوظ ماحول فراہم کیا، کچھ عناصر الزام تراشی کررہے ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) کور کمانڈز نے کہا ہے کہ الیکشن 2024 میں مسلح افواج نے میڈیٹ کے مطابق عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا مگر کچھ عناصر کی جانب سے الزام تراشی کی جارہی ہے جو قابل مذمت ہے۔ پاک فوج مزید پڑھیں

صدر مملکت

تنازعہ کشمیر کا منصفانہ حل ہماری خارجہ پالیسی کا کلیدی ستون رہے گا’ عارف علوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ یوم ِیکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستانی حکومت اور عوام کشمیریوں کی منصفانہ اور جائز جدوجہد کیلئے اپنی غیر متزلزل حمایت کی تجدید کرتے ہیں، تنازعہ جموں و کشمیر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی ،مقبوضہ جموں و کشمیر میں انتخابی حد بندی کمیشن رپورٹ مسترد کر نے کی قرارداد منظور

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی اسمبلی نے ایک متفقہ طورپر قرارداد کی منظوری دیدی ہے جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں انتخابی حد بندی کمیشن رپورٹ کو مسترد کر تے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان حد بندیوں کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بی جے پی سرکار کی ناروا پالیسیوں کے باعث امن کو درپیش خطرات،ہماری تشویش اب مقبوضہ جموں و کشمیر تک محدود نہیں رہی،وزیر خارجہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بی جے پی سرکار کی ناروا پالیسیوں کے باعث خطے کے امن کو درپیش خطرات کے حوالے سے کہا ہے کہ ہماری تشویش اب مقبوضہ جموں و کشمیر تک مزید پڑھیں

شا ہ محمود قریشی

مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا اہم ستون تھا، ہے اور رہے گا،وزیر خارجہ

اسلام آبا د(این این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا اہم ستون تھا، ہے اور رہے گا،مقبوضہ جموں و کشمیر میں ،90 کی تاریخ آج پھر دہرائی جا رہی ہے، نہتے کشمیریوں مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات فواد چوہدری

جموں و کشمیر کے لوگ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے منتظر ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے منتظر ہیں،بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر مزید پڑھیں