محمد یونس

نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ہوں گے

ڈھاکہ(نمائندہ خصوصی)نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ہوں گے۔ بنگلہ دیش کی سرکاری خبر رساں ایجنسی بی ایس ایس کے مطابق یہ فیصلہ صدر محمد شہاب الدین کی تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری سے قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی ملاقات، سینٹ میں قانون سازی پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری سے قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے جمعہ کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت اور قائم مقام چیئرمین مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ؛شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت 5اگست تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت 5اگست تک ملتوی کردی گئی ۔ جمعرات کو لاہورہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس انوارالحق پنوں نے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز سے برٹش ہائی کمشنر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے پاکستان میں تعینات برٹش ہائی کمشنر جین میری ایٹ نے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں میں اشتراک مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترکمانستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ راشد میریدوف نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ترکمانستان کے عظیم رہنما گربنگولی بردی محمدوف کے ساتھ اس ماہ مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور تر کیہ کے فلسطین- اسرائیل تنازعہ پر خیالات یکساں ہیں، چینی صدر

آ ستا نہ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن مزید پڑھیں

چین

چینی صدر شی جن پھنگ کی کرغزستان کے صدر سدیر جاپروف سے ملاقات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے آستانہ میں کرغزستان کے صدر سدیر جاپروف سے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ گزشتہ سال مئی میں فریقین نے شی آن شہر میں نتیجہ خیز مذاکرات کیے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے ناراض اراکین قومی اسمبلی کو کل ملاقات کیلئے بلالیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ناراض اراکین قومی اسمبلی کو کل جمعرات کو ملاقات کیلئے بلالیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان سےکل جمعرات کو شہریار آفریدی، مزید پڑھیں

محمد اسحاق ڈار

محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے یہاں دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ جمعہ کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دو طرفہ تعلقات میں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا پارٹی لیڈر شپ، وکلا کو ملاقاتوں کی اجازت نہ دینے کیخلاف عدالت سے رجوع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی لیڈر شپ و وکلا کو ملاقاتوں اور مشاورت کی اجازت نہ دینے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں وزارت داخلہ، ہوم سیکرٹری کیساتھ حکومت مزید پڑھیں