ملاقات

آصف زرداری سے فضل الرحمن کی ملاقات، ضمنی انتخابات سمیت دیگر معاملات پر گفتگو

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق صدر آصف زرداری سے مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی جس میں ضمنی انتخابات سمیت عام انتخابات کے انعقاد پر مشاورت کی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری مزید پڑھیں

ملاقات

صدر عارف علوی کی چند گھنٹوں میں عمران خان سے دوسری بار ملاقات

لاہور(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چند گھنٹوں میں چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان سے دوسری بار ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ ملاقات کے مزید پڑھیں

ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سوئٹزرلینڈ میں پروفیسر کلاز شواب سے ملاقات

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سوئٹزرلینڈ میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر پروفیسر کلاز شواب سے ملاقات کی۔ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیرخاجہ نے کہاکہ پروفیسر کلاز شواب سے مل کر خوشی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم سے وزیر خارجہ کی ملاقات ،وزیراعظم کو کانفرنس کی تیاریوں کے بارے بریفنگ دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات جس میں وزیراعظم کو کانفرنس کی تیاریوں کے بارے بریفنگ دی گئی ۔ جمعہ کو ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات اسحاق مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

پی ٹی آئی کا سپیکر قومی اسمبلی سے دوبارہ رابطہ، ملاقات کے لئے وقت مانگ لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے رابطہ کیا ہے جس میں ملاقات کی استدعا کی گئی ہے،ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے پاکستان تحریک مزید پڑھیں

مونس الہی

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل، مونس نے کپتان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ق)کے رہنما مونس الہی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پنجاب اسمبلی ٹوٹنے سے قبل سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی،پنجاب اسمبلی ٹوٹنے سے پہلے مستقبل کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تیاری جاری ہے، نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر بلیغ الرحمن کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(گلف آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ان کی ماڈل ٹائون کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔ جس میں ملک کی مجموعی خصوصاً پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت سے اسحق ڈار کی ملاقات ،ملک کی مجموعی اقتصادی اور مالیاتی صورتحال پر بریف کیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر خزانہ نے صدر مملکت کو ملک کی مجموعی اقتصادی اور مالیاتی صورتحال پر بریف کیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم سے ملاقات، کثیر جہتی شراکت داری کو مزید تقویت دینے کے عزم کا اظہار

شرم الشیخ (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے شرم الشیخ میں ”کوپ ـ27 سمٹ”کے موقع پر ملاقات کی جس میںدونوں رہنماوں نے مختلف شعبوں میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان ملاقات، سیلاب متاثرین کی فراخ دلانہ امداد پر یو اے ای کی قیادت اور عوام کا شکریہ ادا کیا

شرم الشیخ (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید آل نہیان کے درمیان مصر میں کاپ 27 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی فراخ دلانہ مزید پڑھیں