زیر حراست

لاہور، تھانہ ڈیفنس سی میں چیک ڈس آنر کیس کا زیر حراست ملزم جاں بحق

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کے تھانہ ڈیفنس سی میں چیک ڈس آنر کیس کا ملزم پولیس کی حراست میں جاں بحق ہوگیا، ترجمان پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں ملزم پر تشدد کے شواہد سامنے نہیں آئے۔ترجمان انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

ثنا یوسف قتل

اسلام آباد، ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد میں اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں ملزم عمر حیات نے تمام الزامات مسترد کر دئیے، کیس اپنے آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے جعلی ٹیکس انوائس بنا کر فراڈ کرنے کے مقدمے میں ملزم فیاض کی درخواست ضمانت منظور کرلی

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے جعلی ٹیکس انوائس بنا کر فراڈ کرنے کے مقدمے میں ملزم فیاض کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں جعلی ٹیکس انوائس بنا کر فراڈ کرنے کے مقدمے میں ملزم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

منشیات برآمدگی کیس’ ساحر حسن کی درخواست ضمانت کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت کی سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں منشیات برآمدگی کیس میں ملزم ساحرحسن کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

ملزم ارمغان نے مصطفی عامر کے قتل کا اعتراف کرلیا، پولیس کو دیئے گئے بیان میں مزید انکشافات

کراچی(نمائندہ خصوصی) ملزم ارمغان نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں مصطفی عامر کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے مزید انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت میں مصطفی عامر قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامر قتل کیس، ملزم ارمغان کی میڈیکل رپورٹ، جسم پر سرخ نشانات

کراچی(نمائندہ خصوصی)مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کی میڈیکل رپورٹ منظرعام پرآگئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ملزم ارمغان کو 3 بج کر 55 منٹ پر میڈیکو لیگل کے لیے پیش کیا گیا، تفتیشی افسر انسپکٹرامیرعلی ملزم ارمغان کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

بشری بی بی کیخلاف درخواست ،ملزم کی عدم پیشی پر ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کرسکتی ہے، عدالت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دئیے کہ ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت ملنے پر ملزم اگر پیش نا ہو تو ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کر سکتی ہے، یہ ہائیکورٹ کے آرڈر مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب،34ملین ریال مالیت کے چیریٹی چیک میں جعلسازی کی پاداش میں شہری کو سزا

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن کے نمائندہ ادارے پراسیکیوشن فار کرائمز برائے پبلک ٹرسٹ نے جعلسازی کے جرائم کے لیے تعزیری نظام کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک شہری کے خلاف تفتیشی عمل شروع کیا ہے۔ ملزم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،5ارب سے زائد مضاربہ اسکینڈل کے ملزم کی ضمانت منظور

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے 5 ارب روپے سے زائد مضاربہ اسکینڈل کے ملزم کی ضمانت منظور کرلی ہے۔جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں 5 ارب روپے سے زائد مضاربہ اسکینڈل کے ملزم عبدالناصر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ملزم پر مزید پڑھیں