سگریٹ

پاکستان میں تقریبا ڈھائی کروڑ لوگ سگریٹ پیتے ہیں

مکوآنہ (نیوز ڈیسک)پاکستان میں تقریبا ڈھائی کروڑ لوگ سگریٹ پیتے ہیں جبکہ نسوار استعمال کرنے والوں کی تعداد نصف سے زائد ہے۔ پاکستان میں ٹوبیکو کنٹرول کی صورتحال کے بارے میں عالمی تحقیقاتی ادارے نے رپورٹ جاری کردی جس کے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 18 فیصد کی کمی

مکوآنہ (نیوز ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 18 فیصد کی کمی جبکہ اکتوبر میں ماہانہ بنیادوں پر 25 فیصد کااضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال مزید پڑھیں

مہنگائی میں اضافہ

خوردنی تیل کی درآمدمیں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادپر کمی ہوئی، سٹیٹ بینک،ادارہ شماریات

مکوآنہ (نیوز ڈیسک)ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تاستمبر) میں سالانہ بنیاد پرکمی ریکارڈکی گئی، سویابین آئل کی درآمد میں سالانہ بنیاد پر48.56 فیصد اورپام آئل میں 34.16 فیصد کمی ریکارڈکی مزید پڑھیں

میئر لندن

اسرائیل کو عالمی قوانین توڑنے کا حق نہیں، میئر لندن کا جنگ بندی کا بھی مطالبہ

لندن(نیوز ڈیسک)میئر صادق خان نے غزہ میں انسانی جانوں کے نقصان اور انسانی المیے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے طول پکڑنے کا مطلب اسرائیل اور غزہ دونوں میں ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہے۔ لندن مزید پڑھیں

حنیف عباسی

الیکشن جنوری میں ہوں گے، نواز شریف وزیرِ اعظم بنیں گے،حنیف عباسی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن جنوری میں ہوں گے، نواز شریف وزیرِ اعظم بنیں گے۔احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ نواز شریف کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ منگل کو سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے کیس کی مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم سے کاروباری شخصیت مرتضیٰ ہاشوانی کی ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خنجراب پاس سے لے کر سوات تک کے علاقے میں سیاحت کے فروغ کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے معروف کاروباری شخصیت اور مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

فلسطین اور کشمیر میں انسانی حقوق کی بد ترین پامالی اور نسل کشی کو روکنا ہم سب کا اولین فرض ہے، چیئرمین سینیٹ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر میں انسانی حقوق کی بد ترین پامالی اور نسل کشی کو روکنا ہم سب کا اولین فرض ہے، فلسطین اور بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط مزید پڑھیں