سردار سلیم حیدر خان

ہر الیکشن میں دھاندلی کا شور اٹھتا ہے، گورنر پنجاب

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ہر الیکشن میں دھاندلی کا شور اٹھتا ہے۔ سردار سلیم حیدر خان نے ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی جنرل باڈی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہارنے والا احتجاج کرتا مزید پڑھیں

احمد الشرع

عبوری حکومت میں سب کو شامل کریں گے،شامی صدر الشرع

دمشق(نمائندہ خصوصی)شام کے نئے صدر احمد الشرع نے اپنے پہلے باضابطہ خطاب میں کہا ہے کہ وہ بطور صدر ‘ایک جامع عبوری حکومت کی تشکیل کریں گے ۔ جس میں سبھی طبقوں کی نمائندگی ہوگی۔ یہ عبوری حکومت ملکی اداروں مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

ن لیگ اور تحریک انصاف ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں، حسن مرتضیٰ

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ن لیگ اور تحریک انصاف ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی سید حسن مرتضیٰ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عوام کو سموگ کے رحم وکرم پر چھوڑ کر باپ بیٹی یورپ کی سیر پر نکل گئے، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی )مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو سموگ کے رحم و کرم پر چھوڑ کر نواز شریف اور ان کی بیٹی یورپ کی سیر پر نکل گئے،مریم پنجاب کے اسپتالوں مزید پڑھیں

نواز شریف

پنجاب حکومت کا پی آئی اے کی خریداری پر مزید کام کرنے کا ارادہ ہے،نواز شریف

لندن(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن)کے صدر نواز شریف نے پنجاب حکومت کی جانب سے پی آئی اے کی خریداری پر سنجیدگی کا اشارہ دے دیا۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ان کی بیٹی مزید پڑھیں

تیونس

تیونس، صدارتی انتخاب میں مبینہ دھاندلی، ہزاروں افراد کا احتجاج

تیونس سٹی (نمائندہ خصوصی)تیونس کے صدارتی انتخاب میں مبینہ دھاندلی کی کوشش کے خلاف ہزاروں افراد کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین کا کہنا تھا کہ صدر 6 اکتوبر کو ہونے والے صدارتی مزید پڑھیں

خلیل الرحمان

مجھے اغوا کرنے والوں نے نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا، خلیل الرحمن قمر

لاہور (نمائندہ خصوصی) رائٹر خلیل الرحمن قمر نے انکشاف کیا ہے کہ جس خاتون نے مجھے بلا کر اغوا کیا، اس نے باتوں کے دوران اداکار نعمان اعجاز اور اداکارہ صبا قمر کا بھی ذکر کیا تھا، اس نے پوچھا مزید پڑھیں

مہوش حیات

بالی ووڈ سے بہت سی آفرز ملیں سب کو منع کردیا، مہوش حیات

کراچی (نمائندہ خصوصی) معروف اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی تاہم انہوں نے منع کردیا۔ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ میں کام مزید پڑھیں

سگریٹ

پاکستان میں تقریبا ڈھائی کروڑ لوگ سگریٹ پیتے ہیں

مکوآنہ (نیوز ڈیسک)پاکستان میں تقریبا ڈھائی کروڑ لوگ سگریٹ پیتے ہیں جبکہ نسوار استعمال کرنے والوں کی تعداد نصف سے زائد ہے۔ پاکستان میں ٹوبیکو کنٹرول کی صورتحال کے بارے میں عالمی تحقیقاتی ادارے نے رپورٹ جاری کردی جس کے مزید پڑھیں