حج سیزن

حج سیزن میں مشاعر مقدسہ میں اونٹوں کے داخلے پر پابندی عائد

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت نے مڈل ایسٹ ریسپریٹری سنڈروم (کرونا)سے نمٹنے کے لیے حکام کی جانب سے اٹھائے گئے احتیاطی اقدامات کے تحت حج کے سیزن میں اونٹوں کو مقدس مقامات(مشاعر مقدسہ)میں لے جانے پر مزید پڑھیں