مہنگائی کی شرح

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی

اسلام آبا د (نمائندہ خصوصی)ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.41 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ

کراچی(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے۔ کراچی میں اسٹاک ایکس چینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح

مہنگائی بے قابو، حالیہ ہفتے مزید 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور(گلف آن لائن) ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید صفر اعشاریہ 93 فیصد کا اضافہ ہوگیا، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 38.66 فیصد ریکارڈ کی مزید پڑھیں

statistic house

ایک ماہ میں مہنگائی میں 3.46 فیصد کا اضافہ ، مجموعی شرح 28.31فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آبا د(گلف آن لائن)ایک ماہ میں مہنگائی میں 3.46 فیصد کا اضافہ ہوگیا، مجموعی شرح 28.31فیصد تک پہنچ گئی ۔ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے جس کے مطابق مہنگائی کی مجموعی شرح 28.31 فیصد تک پہنچ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان میں سال 2023 میں مہنگائی کی شرح 27 فیصد سے زیادہ رہے گی، آئی ایم ایف

مکوآنہ (گلف آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستا نمیں رواں سال کے اختتام تک مہنگائی کی شرح 27.1 فیصد رہے گی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے مالی سال 2023ـ24 آؤٹ لک جاری مزید پڑھیں

مجموعی شرح

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.45 فیصد کا اضافہ ،مجموعی شرح 32.57ہوگئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.45 فیصد کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 32.57ہوگئی اس ضمن میں ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے جس کے مطابق مزید پڑھیں

مہنگائی

مہنگائی کی شرح میں 0.35 فیصد اضافہ ،سالانہ بنیادوں پر حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح 27.13 فیصد رہی

لاہور ( کامرس ڈیسک) ملک میں حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.35 فیصد اضافہ ہوا اورسالانہ بنیادوں پر حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح 27.13 فیصد رہی ۔وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر مزید پڑھیں