معاشی بحالی

مہنگائی کی مجموعی شرح 37.33فیصد ریکارڈ ، 14اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور( نیوز ڈیسک)ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح 37.33فیصد ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے میں 14اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح 37.33فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ مزید پڑھیں

nagran-prime

وزارت اطلاعات نے سوشل میڈیا پر نگران وزیراعظم سے منسوب مہنگائی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دےدیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزارت اطلاعات و نشریات نے سوشل میڈیا پر نگران وزیراعظم سے منسوب مہنگائی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی خبریں پھیلانا نہ صرف غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے بلکہ یہ مزید پڑھیں

برآمدات

ہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں 0.69فیصد کا اضافہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)ہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں 0.69فیصد کا مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کئے جس کے مطابق سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح 30.82فیصد تک پہنچ گئی،گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پاکستان ایک مرتبہ پھر معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ایک مرتبہ پھر معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر خزانہ کی کوششوں سے آئی ایم ایف پروگرام بحال مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مہنگائی ختم کر نے کے عزم کااظہار کر نے والا حکمران ٹولہ چودہ ماہ میں صرف اپنے کرپشن کیسز کا ہی خاتمہ کر سکا ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ مہنگائی ختم کر نے کے عزم کااظہار کر نے والا حکمران ٹولہ چودہ ماہ میں صرف اپنے کرپشن کیسز کا ہی خاتمہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

حکمرانوںکے پاس آخری 20 دن رہ گئے ہیں جو کرناہے کر لیں پھرموقع نہیں ملے گا’ شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کاشیرازہ بکھر چکا ہے ، حکمرانوںکے پاس آخری 20 دن رہ گئے ہیں جو کرناہے کر لیں پھرانہیں موقع نہیں ملے گا،اگر شفاف مزید پڑھیں

شیخ رشید

مہنگائی کا تناسب 30 فیصد پر جا پہنچا، بدحال عوام کی حالت قابل رحم ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(گلف آن لائن)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی کا تناسب 30 فیصد پر جا پہنچا ہے اور نیپرا نے بجلی 5 روپے فی یونٹ اضافے کی سمری بھیج کر مزید پڑھیں