محمد شہباز شریف

وزیراعظم سے نئے وزراء ، وزیر مملکت اور مشیروں سمیت کابینہ ارکان کی ملاقات ، ملکی معاشی صورتحال اور سیاسی امور پر گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نئے وفاقی وزراء ، وزراء مملکت اور مشیروں سمیت وفاقی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے کہاکہ آپ سب کا انتخاب آپ کی قابلیت اور صلاحیتوں کی بنیاد مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

حکومت کا مہنگائی کم ہونے کا دعویٰ سیاہ جھوٹ ہے’ لیاقت بلوچ کا بیان جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت کا مہنگائی کم ہونے کا دعویٰ سیاہ جھوٹ ہے۔ اپنے ایک بیان میں نائب امیرِ جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اشیائے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

مہنگائی میں کمی کا دعویٰ محض گمراہ کن اعداد وشمار کا کھیل ہے’جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی )امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مہنگائی میں کمی کا دعویٰ محض گمراہ کن اعداد وشمار کا کھیل ہے،اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ، عوام دو مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ملک کے لئے پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ پی ڈی ایم ون کے تجربے سے بھی زیادہ مہلک ثابت ہو رہا ‘مسرت جمشید چیمہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کے لئے پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ پی ڈی ایم ون کے تجربے سے بھی زیادہ مہلک ثابت ہو رہا ہے،رجیم چینج مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

8فروری کو عوام اپنے بل بوتے پر جمہوری انقلاب لے کر آئے تھے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں عوام نے اتنی بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے کہ مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو فارم 45کو فارم 47بنانے میں تین روز لگ مزید پڑھیں

دالوں کی قیمت

دالوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے اثرات عوام تک نہ پہنچ سکے

رائے ونڈ (نمائندہ خصوصی)حکومت کی جانب سے دالوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے اثرات عوام تک نہ پہنچ سکے،دکانداروں پرانے ریٹ وصول کررہے ہیں ،گاہکوں کا شکوہ ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے مہنگائی میں نمایاں کمی مزید پڑھیں

شہباز شریف

جنوری میں مہنگائی کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح 2.4 فیصد پر آگئی، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوری میں ماہ بہ ماہ مہنگائی کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح 2.4 فیصد پر آگئی ہے. سعودی عرب نے ایک سال کی موخر ادائیگی پر 1.2 ارب ڈالر مزید پڑھیں

مہنگائی

سبزیوں اور پھلوں کے دام غریب کی جیب پر بھاری پڑنے لگے

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے دام غریب کی جیب پر بھاری پڑنے لگے۔ سرکاری نرخ نامے میں چار سبزیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

(ن) ،پی پی صرف اپنی کرپشن کی اڑان بند کر دیں پاکستانی معیشت ٹیک آف کر جائیگی’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ‌خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ دہائیوں سے حکومتیں کرنے والی مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی صرف اپنی کرپشن کی اڑان بند کر دیں تو پاکستان کی معیشت ٹیک آف کر مزید پڑھیں

وزیراعظم

میکرو اکنامک استحکام حاصل کرلیا ہے لیکن یہ صرف آغاز ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی 81 ماہ کی کم ترین شرح پر پہنچنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دسمبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد مزید پڑھیں