سبزی اور پھل

سبزی اور پھل فروشوں نے سرکاری نرخ نامے ہوا میں اڑا دیے، خریدار مہنگائی سے پریشان

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں سبزی اور پھل فروش سرکاری نرخ نامے آویزاں کرنے کے باوجود من مانی قیمتیں وصول کرنے لگے، خریدار سرکاری نرخ ناموں کے باوجود عملدرآمد نہ ہونے کے باعث پیدا ہونے والی مہنگائی سے سخت پریشان ہوگئے۔ لاہور مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

سیاسی مذاکرات کے قائل، سیاسی دہشتگردی نہیں چل سکتی:عطاء تارڑ

لاہور(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم سیاسی مذاکرات کے قائل ہیں، سیاسی دہشت گردی نہیں چل سکتی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مہنگائی

سال 2024: مہنگائی تاریخی بلندی سے نیچے آگئی، ثمرات عوام تک نہ پہنچے

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)رواں برس مہنگائی تاریخ کی بلند ترین شرح کو چھو کر ساڑھے 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی لیکن مہنگائی میں کمی کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ سکے۔ حکومتی اعدادوشمار کے مطابق سال کا آغاز مزید پڑھیں

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

حکومت کسی کی بھی ہو، معاشی ترقی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، وزیر خزانہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معیشت کی حالت بہتر ہو رہی ہے، مہنگائی میں بتدریج کمی دیکھی جارہی ہے، میکرواکنامک استحکام آنے سے ملک کو فائدہ ہوتا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

شیخ رشید

24 نومبر کے احتجاج کی کال پر شیخ رشید کا کچھ بھی کہنے سے انکار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج کی کال پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی ، 15 فیصد کی سطح پر آگئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی جس کے بعد شرح سود 15 فیصد کی سطح پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود میں مزید ڈھائی مزید پڑھیں

عمر ایوب

بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف بھی توشہ خانہ کیس جھوٹا اور بے بنیاد ہے،عمر ایوب

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا کہ کرپٹ اور نااہل حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور آنے والے دنوں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیش گوئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی جس میں پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیش گوئی کی گئی۔آئی ایم ایف کی جاری کردہ ورلڈ مزید پڑھیں

احسن اقبال

مہنگائی تیزی سے نیچے اور معیشت اوپر جارہی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مہنگائی تیزی سے نیچے آ رہی ہے اور معیشت اوپر جا رہی ہے، دنیا انسانی تاریخ کی تیز ترین تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، ہم وہ مزید پڑھیں