برائلر گوشت

فیصل آباد مہنگائی کی دوڑ میں برائلرمرغی سب سے تیزفی کلو گوشت کی قیمت میں پھر سے ہوشربا اضافہ ہوگی

مکوآنہ (گلف آن لائن)مرغی کے فی کلو گوشت میں 30 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق 30 روپے کے اس نئے اضافے کے بعد برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 557 روپے سے بڑھ کر 587 روپے مزید پڑھیں

جاوید قصوری

جان لیوا مہنگائی،بلوں کی بڑھتی قیمتوں نے جسم و جاں کا رشتہ برقرار رکھنا مشکل کر دیا ‘جاوید قصوری

لاہو ر( گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کے چیلنجز میں کمی کے بجائے روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے پاکستانی عوام کے لئے ایک جانب جان لیوا مہنگائی، مزید پڑھیں

فرخ حبیب

حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے باعث ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلندیوں کو چھو رہی ہے، فرخ حبیب

مکوآنہ (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے باعث ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلندیوں کو چھو رہی ہے، شہباز شریف کی ایک سالہ دورمیں مہنگائی 45 فیصدکی مزید پڑھیں

اے ڈی بی

پاکستان میں رواں سال مہنگائی بڑھنے کی شرح زیادہ ہوگی، ایشیائی ترقیاتی بینک

کراچی( گلف آن لائن ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے آؤٹ لک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں اس سال مہنگائی کے بڑھنے کی شرح دگنی سے زیادہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان سے متعلق آٹ مزید پڑھیں

اے ڈی بی

پاکستانی معیشت کو بلند مہنگائی،زرمبادلہ بحران سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے، اے ڈی بی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی ) نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی ۔آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک رہا تو مالی خسارے میں کمی متوقع ہے۔اے ڈی بی کے مطابق پاکستانی معیشت کو بلند مزید پڑھیں

پھل اور سبزیاں

رمضان المبارک،پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، لوگ خریدنے سے قاصر

کراچی (گلف آن لائن)رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر جا پہنچیں، قیمتیں اس قدر بڑھ گئی ہیں کہ عام سبزی اور پھل بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگئے۔اس وقت ملک بھر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

حکومت مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے گرفتاریاں کررہی ہیں، فرخ حبیب

فیصل آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءفرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح46.7 فیصد پر پہنچ گئی، حکومت مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے گرفتاریاں کررہی ہیں،سمجھ نہیں آتا غریب اور سفید پوش مزید پڑھیں

اشیا خردونوش

ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ اشیا خردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر نے لگیں

اسلام آباد (گلف آن لائن) ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ اشیا خردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر نے لگیں ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی آبپارہ مارکیٹ میں بڑے جانور کا گوشت 850 روپے اور چکن کی قیمت مزید پڑھیں

دالوں، چینی

ماہ فروری میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح31.6فیصد پر پہنچ گئی

لاہور(گلف آن لائن )ملک میں ماہ فروری میں مہنگائی کی شرح 31.6فیصد پر پہنچ گئی جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے،جنوری میں یہ شرح 27.60فیصد کی سطح پر تھی۔ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مزید پڑھیں