ونیسا ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ بہو اور ٹائیگر ووڈز کی دوستی کے چرچے

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)معروف گولفر ٹائیگر ووڈز اور ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی سابقہ اہلیہ ونیسا ٹرمپ کی دوستی کے چرچے ہونے لگے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹائیگر ووڈز اور ونیسا ٹرمپ کی مبینہ طور پر ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ونیسا مزید پڑھیں

زیلنسکی

پیوٹن ٹرمپ کو بتانے سے ڈرتے ہیں، وہ جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں، زیلنسکی

کیف/واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی صدر جنگ بندی کی امریکی تجویز کو مسترد کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ پیوٹن امریکی صدر کو بتانے مزید پڑھیں

حسن شہریار یاسین

پاکستانی فیشن ڈیزائنر و اداکار ایچ ایس وائے نے ہالی ووڈ میں قدم رکھ دیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر و اداکار حسن شہریار یاسین عرف ایچ ایس وائے نے پاکستان کے بعد اب ہالی ووڈ میں بھی اپنے فن کا لوہا منوانے کے لیے کمر کس لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

عامر خان

رینا دتہ اور کرن رائو سے طلاق کے باوجود باہمی احترام اور محبت باقی ہے،عامر خان

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کے اسٹار اداکار عامر خان نے اپنی سابقہ بیویوں رینا دتہ اور کرن راو سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 59 سالہ عامر خان نے کہا کہ رینا دتہ اور کرن مزید پڑھیں

ایلون مسک

مسک اور امریکی وزیرِ خارجہ کے درمیان اختلافات شدید ہو گئے

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک اور امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کیدرمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں صدر ٹرمپ کی موجودگی میں ایلون مسک نے مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے رواں ماہ کو امریکی سیاہ فام افراد کے نام کردیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )صدر ٹرمپ نے رواں ماہ کو امریکی سیاہ فام افراد کے نام کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس میں بلیک ہسٹری مہینے کی استقبالیہ تقریب میں صدر ٹرمپ نے امریکی سیاہ فام گولفر ٹائیگر ووڈز کی تعریف مزید پڑھیں

ٹرمپ

یورپی یونین نے مزید تیل، گیس نہ خریدا تو ٹیرف لگا دینگے، ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک مرتبہ پھر یورپی یونین کو دھمکی دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ اگر یورپی یونین ہم سے تیل مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان

تل ابیب(نمائندہ خصوصی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور غزہ میں ہونے والے تازہ حملوں مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی

چیمپئینز ٹرافی’ ہائبرڈ پر مان جاؤ! بھارت کی پھر پاکستان کو مالی فوائد کی پیشکش

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر بھارت ایک مرتبہ پھر پاکستان کو پیسوں کو رعب دکھانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ذریعے بھارتی بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کی کامیاب کے ساتھ ہی ایلون مسک دنیا کے امیر ترین انسان بن گئے

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی )امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ایلون مسک کے اثاثوں کی مالیت 348 ارب ڈالر تک جاپہنچی ہے جس کی بدولت وہ دنیا کی تاریخ کے امیر ترین انسان بن گئے ۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں