چینی وزیر خا رجہ

چینی وزیر خا رجہ کا شمالی کوریا میں چینی عوامی رضاکار فوج کے شہداء کو خراجِ عقیدت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شمالی کوریا کے دورے پر موجود کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے خصوصی طور پر پیانگ یانگ کے مشرق میں واقع چینی عوامی رضاکار مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

بہادر پولیس افسران و جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے ملک و قوم کے خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ،،صدر مملکت آصف علی زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج کے دن ہم اپنے بہادر پولیس افسران اور جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے ملک و قوم کے خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

پاکستان کشمیری عوام کی بہادری، عزم اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے، صدرمملکت آصف علی زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر اُن 22 عظیم کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے 13 جولائی 1931 کو سرینگر جیل کے باہر ظلم و مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

عید کے موقع پر معاشرے کے پسماندہ طبقے کا خاص خیال رکھنا ہماری دینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے ،یوسف رضا گیلانی

ملتان(نمائندہ خصوصی) چیئر مین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عید کے موقع پر معاشرے کے پسماندہ طبقے کا خاص خیال رکھنا ہماری دینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے ۔ چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 21 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع کرک میں ایک آپریشن کیا، آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیرِ اعظم کی قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ اپنے بیان میں وزیرِ اعظم نے مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج بلوچستان میں استحکام اورترقی کیلئے کام کرتی رہے گی ، ایسی قربانیاں ہمارے بہادر فوجیوں کے ارادے کو مزید مضبوط کریں گی ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاک فوج نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشتگردوں کے حملے میں اٹھارہ سکیورٹی اہلکارشہید ہوگئے ہیں، کارروائی کے دور ان بارہ دہشتگرد مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے ایک بیان کے مزید پڑھیں