الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی تمام 296 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق 138 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں ، مسلم لیگ ن 137 نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے۔ 8 فروری مزید پڑھیں

شہباز شریف

8 فروری کوعوام شیر پر مہر لگا کرپاکستان کی تاریخ بدل دیں گے ، شہبازشریف

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو عوام کا سمندر شیر پر مہر لگا کر پاکستان کی تاریخ بدل دے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 6 نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی جانب سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی چھ نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔ لیگی چیف آرگنائزر مریم نواز قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 مزید پڑھیں

مارچ میں قومی اسمبلی کی 86 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے، اپریل میں مزید حلقوں پر ضمنی انتخابات ہونے کا امکان

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان مارچ میں قومی اسمبلی کی 86 نشستوں پر ضمنی انتخابات کرائے گا ، اپریل میں مزید حلقوں پر ضمنی انتخابات ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے ایک عہدیدار مزید پڑھیں