بھارتی سپریم کورٹ

بھارتی سپریم کورٹ کا نفرت انگیز تقریر پر شکایت کے بغیرہی مقدمہ درج کرنے کا حکم

نئی دہلی(گلف آن لائن)بھارت کی سپریم کورٹ نے نفرت انگیز تقریر پر شکایت کے بغیر بھی مقدمات درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے خبردار کیا کہ مقدمات درج کرنے میں تاخیر پر متعلقہ حکام توہین عدالت کے مرتکب ہوں گے۔ مزید پڑھیں