سردار مسعوو

چین، روس اور یورپ کی طرف سے امریکا کو پیغام گیا ہے کہ وہ ایران پر دوبارہ حملہ نہ کرے،سردار مسعوو

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) سابق سفارتکار و صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ چین، روس اور یورپ کی طرف سے امریکا کو پیغام گیا ہے کہ وہ ایران پر دوبارہ حملہ نہ کرے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

جاپان نے جنگ کے 80 سال بعد بھی اپنی جارحانہ تاریخ پر مکمل طور پر غور نہیں کیا، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں جرمن وزیر خارجہ یوہان واڈے فل کے ساتھ بات چیت کی۔منگل کے روزوانگ ای نے کہا کہ چین اور جرمنی کو بڑے ملکوں کی حیثیت سے بین الاقوامی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کارومن کیتھولک چرچ کے پیشوا پوپ فرانسس کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رومن کیتھولک چرچ کے پیشوا پوپ فرانسس کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاپائے روم اربوں انسانوں کو اچھائی کی ترغیب، امن و سلامتی کیلئے رہنمائی فراہم کرتے مزید پڑھیں

چینی میڈ یا

امریکی ٹیرف پالیسی غنڈہ گردی اور عالمی دشمنی ہے، چینی میڈ یا سروے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ کے تحت (سی جی ٹی این) کی جانب سے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کے لیے کئے گئے تازہ سروے کے مطابق جواب دہندگان نے امریکہ کی جانب سے ” ریسیپروکل ٹیرف ” کی شدید مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کی تباہ کن زلزلے پر میانمار کے وزیر اعظم سے تعزیت

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سینئر جنرل من آنگ ہلینگ، چیئرمین سٹیٹ ایڈمنسٹریشن کونسل و وزیر اعظم میانمار سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور میانمار میں 28 مارچ 2025 کو آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے مزید پڑھیں

عطا تارڑ

کاٹلنگ آپریشن میں 17 خارجی ہلاک ہوئے، کسی عام شہری کو نقصان نہیں پہنچا، عطا تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کاٹلنگ آپریشن میں 17 خارجی ہلاک ہوئے، کسی عام شہری کو نقصان نہیں کوئی پہنچا، کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

ٹماٹر

میرپور خاص میں ٹماٹر کی قیمت صرف 4 روپے کلو، کاشتکار بھی پریشان

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے شہر میرپور خاص میں ٹماٹر کی قیمت 4 روپے کلو ہوگئی، انتہائی کم قیمت پر کاشتکاروں کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹماٹر کاشت کرنے والے زمینداروں کو قیمتوں میں کمی مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز

شہباز اور حمزہ کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بڑی پیشرفت ، مدعی کمرہ عدالت میں بیان سے منحرف

لاہور ( نمائندہ خصوصی)رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ، مقدمہ کا مدعی کمرہ عدالت میں اپنے بیان سے منحرف ہو گیا۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں جج سردار محمد اقبال نے کیس پر مزید پڑھیں