سیمی فائنل

نیشنز ہاکی کپ: پاکستان کا سیمی فائنل میں آج فرانس سے مقابلہ ہو گا

کوالالمپور (نمائندہ خصوصی) نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان کا سیمی فائنل میں آج فرانس سے مقابلہ ہو گا۔ قومی ہاکی ٹیم نے گروپ مرحلے میں تین میچز کھیلے، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ تین، تین گول سے برابر رہا، مزید پڑھیں

صوفی ڈیوائن

نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کی کپتان صوفی ڈیوائن کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آکلینڈ(نمائندہ خصوصی)نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان صوفی ڈیوائن نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ نے کہا کہ صوفی ڈیوائن آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے اختتام پر ریٹائر ہو مزید پڑھیں

شاداب خان

پی ایس ایل جیسی پرفارمنس انٹرنیشنل میں نہیں کر پا رہا’ شاداب خان

کراچی(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل جیسی پرفارمنس انٹرنیشنل میں نہیں کر پا رہا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں کافی محنت اورغلطیوں مزید پڑھیں

امریکی ٹیرف

کئی ممالک کی جانب سے نئی امریکی ٹیرف پالیسی کی مخالفت

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 2 اپریل کو اعلان کردہ ” ریسیپروکل ٹیرف ” کے بارے میں بہت سے ممالک نے مخالفت کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے فرانسیسی صنعت کے نمائندوں کے مزید پڑھیں

محمد عباس

نیوزی لینڈ کے محمد عباس نے ڈیبیو میچ پر پاکستان کیخلاف ریکارڈ بنا دیا

ہملٹن(نمائندہ خصوصی)نیوزی لینڈ کے محمد عباس نے پاکستان کے خلاف ڈیبیو میچ پر تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ نیپیئر میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ مزید پڑھیں

حسن نواز

تین بار صفر پر آئوٹ،حسن نواز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناپسندیدہ ریکارڈ بنا ڈالا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپنر حسن نواز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ حسن نواز نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی سیریز کے آخری میچ میں صفر پر مزید پڑھیں

ایران

ایران نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا

تہران(نمائندہ خصوصی)ایران نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ گروپ اے میں ایران اور اُزبکستان کے درمیان میچ دو، دو گول سے برابر رہا۔ ایران کے گروپ اے میں چھ فتوحات اور دو ڈرا کے ساتھ 20 پوائنٹس ہیں۔ مزید پڑھیں

قومی کرکٹ

قومی ون ڈے کرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کے لیے کرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے مزید پڑھیں