امیر مقام

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد ناگزیر، امیر مقام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی، اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے واک کا بھی اہتمام مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

عوامی مینڈیٹ سے ہی آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت قائم ہوگی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تکمیل کے بعد مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل ہو مزید پڑھیں

طاہر محمود اشرفی'

قومی پیغام امن کمیٹی کا مقصد مذہبی ہم آہنگی، امن و اتحاد کا فروغ ہے، طاہر اشرفی

پشاور(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان علمائے کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ قومی پیغام امن کمیٹی وزیراعظم کی ہدایت اور فیلڈ مارشل کے وژن کے تحت قائم کی گئی ہے، جس کا مقصد ملک میں مذہبی ہم آہنگی، امن مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

بہت کوشش کی انمول پنکی کو گرفتار کرسکوں لیکن کامیابی نہ ملی، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی) سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جب وہ وزیر ایکسائز تھے، تب اس خاتون کا نام سامنے آیا تھا اور انہوں نے اسے گرفتار کرنے کی بھرپور کوشش کی تھی مگر اس وقت کامیابی مزید پڑھیں

اویس احمد خان لغاری

درآمدی گیس بند ہونے سے عارضی لوڈشیڈنگ، بحران جلد حل ہو جائیگا، وزیر توانائی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ یکم اپریل سے درآمدی گیس بند ہے جس کے باعث یہ عارضی لوڈشیڈنگ ہے، پوری امید ہے چند دنوں کےاندر بحران حل ہو جائے مزید پڑھیں

طاہر حسین اندرابی

پاکستان کا خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی پر زور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) دفترِ خارجہ نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کررہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے نیوز کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

باہر بیٹھے بعض لوگ خود کو پاکستان سے مقدم سمجھتے ہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ باہر بیٹھ کرہمیں نہ بتائیں کہ پاکستان کیلئے کیا ضروری ہے، بعض لوگ خود کو پاکستان سے مقدم سمجھتے ہیں۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشت گردی کے خلاف لڑائی پوری قوم کی جنگ، 75 ہزار آپریشنز کیے: پاک فوج

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، سکیورٹی فورسز نے 75 ہزار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی مصنوعی لڑائی لڑتی ہیں، ان کا رشتہ مضبوط ہے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی مصنوعی لڑائی کرتی ہیں، ان کا رشتہ بہت مضبوط ہے۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مزید پڑھیں

ممتاز راٹھور

عوامی معاہدے کے 38 نکات پر 98 فیصد عملدرآمد کرلیا، وزیراعظم آزادکشمیر

مظفر آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ حکومت نے عوامی معاہدے کے 38 نکات پر 98 فیصد عملدرآمد کرلیا، ہماری حکومت بننے کے بعد عوام کی مایوسی میں بے پناہ کمی مزید پڑھیں