سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی عدالت نے ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں عدم حاضری پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چوہدری کے خلاف کیس پر سماعت کی، سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عدالتی حکم کے باوجود پینشن جاری نہ کرنے پر ڈی جی سول اتھارٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے عدالتی احکامات کے باوجود ریٹائرڈ افسر کو پینشن جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر ڈی جی سول اتھارٹی کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو عدالتی احکامات مزید پڑھیں

علیمہ خان

چوتھی مرتبہ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی غیرحاضری پر ان کے1 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم دیتے ہوئے چوتھی مرتبہ ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس (ر)ناصرہ اقبال کے وارنٹ گرفتاری کا حکم کالعدم قرار دیدیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس (ر)ناصرہ اقبال کے وارنٹ گرفتاری کا حکم کالعدم قرار دے دیا ۔لاہور ہائیکورٹ نے تحصیلدار ماڈل ٹائون کا ناصرہ اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری کا آرڈر کالعدم قرار دیا۔ جسٹس خالد اسحاق نے جسٹس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست، ڈی سی ایسٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے ایس ایس پی ایسٹ کو عدالتی حکم پر عمل درآمد کرا کے ڈی سی اور اے ڈی سی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے قومی شناختی کارڈ جاری مزید پڑھیں

شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور مزید پڑھیں

سونو سود

بالی ووڈ اداکار سونو سود کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ اداکار سونو سود کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ بھارتی پنجاب کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے 51 سالہ سونو سود کے مبینہ مالی فراڈ میں ملوث ہونے کے کیس میں وارنٹِ گرفتاری جاری کیے۔اداکار کو عدالت مزید پڑھیں

یون سک یول

جنوبی کوریا کے سابق صدر یون کے وارنٹِ گرفتاری کیلئے درخواست دائر

سیول (نمائندہ خصوصی)جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کے وارنٹِ گرفتاری کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی یونٹ نے یون سک یول کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواست مزید پڑھیں

شبلی فراز

جی ایچ کیو حملہ کیس’ پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ کی رخصت کے باعث جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں سمیت 25 غیر حاضر ملزمان کے مزید پڑھیں