ورلڈ کپ

قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نیدرلینڈ روانہ ہو گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی) قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نیدرلینڈز اور بیلجیم کے لیے روانہ ہوگئی۔ہاکی ورلڈ کپ 15 سے 30 اگست تک نیدرلینڈز اور بیلجیم میں کھیلا جائے گا مزید پڑھیں

پی ایچ ایف

انڈر 18 ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان نے عمان کو 0-5 سے شکست دیدی

مسقط(نمائندہ خصوصی) عمان کے شہر مسقط میں جاری مینز انڈر 18 ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان نے عمان کو 0-5 سے شکست دیدی۔پاکستان کی جانب سے عثمان نے دو ، عدیل ، یحییٰ نجیب اور فرحان اسلم نے ایک ایک مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

فیفا ورلڈ کپ کی انعامات دینے کی تقریب، ہسپانوی کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا

نیویارک (نمائندہ خصوصی) فیفا ورلڈ کپ 2026ء کی انعامات دینے کی تقریب میں ہسپانوی کھلاڑیوں نے اپنے شاندار کھیل کی بدولت میلہ لوٹ لیا۔ فیفا ورلڈ کپ کی انعامی تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیفا کے صدر نے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

فیفا ورلڈ کپ، سینیگال کی عراق کیخلاف تاریخی فتح

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)فیفا ورلڈ کپ میں سینیگال کی عراق کے خلاف فتح کے بعد ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی کی امیدیں برقرار ہیں۔ٹورنٹو میں سینیگال نے عراق کو پانچ صفر سے شکست دی، حبیب دیارا نے میچ کے چوتھے منٹ میں مزید پڑھیں

پاکستانی بیٹرز

ورلڈ کپ میں ٹاپ کے فاسٹ بولرز ہوں گے اور ہم اسپن وکٹوں پر جشن منارہے،راشدلطیف

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ 2027 کے ورلڈ کپ میں ٹاپ کے فاسٹ بولرز موجود ہوں گے اور ہم اسپن وکٹوں پر جیت کا جشن منارہے ہیں۔سابق کپتان راشد لطیف نے ایک انٹرویومیں گفتگو میں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

فیفا ورلڈ کپ؛ میئر نیویارک زہران ممدانی کا سستے ٹکٹس کا اعلان

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) نیویارک میں فیفا ورلڈ کپ ٹکٹس کی قیمتوں پر شدید عوامی ردعمل کے بعد میئرنیویارک زہران ممدانی نے نیویارک کے شہریوں کے لیے محدود تعداد میں سستے ٹکٹس کی اسکیم متعارف کرا دی ہے۔سکیم کے تحت مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

ٹی 20 ورلڈ کپ: اہم میچ میں آج نیوزی لینڈ اور انگلینڈ مدمقابل

کولمبو (نمائندہ خصوصی) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آج نیوزی لینڈ اور انگلینڈ مدمقابل ہوں گے۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں شام ساڑھے 6 بجے آمنے سامنے مزید پڑھیں

سوریاکمار

اس پچ پر پہلے بیٹنگ کرنا ہی بہتر تھا،بھارتی کپتان سوریاکمار یادیو

کولمبو(نمائندہ خصوصی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان سے جیتنے کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے کہا ہے کہ اس پچ پر پہلے بیٹنگ کرنا ہی بہتر تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

بی سی بی

بنگلادیش ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت کو کسی رکاوٹ کے بغیر یقینی بنایا جائے گا،بی سی بی

ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی)بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ رابطے کا اعلامیہ جاری کر دیا جس میں کہاگیا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے جواب موصول ہوا ہے، بی سی مزید پڑھیں