پٹرولیم

پٹرول 6 روپے 88 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 62 پیسے فی لٹر مہنگا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، جس کے بعد پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتیں مقرر کردی گئی ہیں۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

عید الاضحیٰ پر شہریوں کیلئے خوشخبری، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

لاہور(نمائندہ خصوصی) عید الاضحیٰ پر شہریوں کیلئے خوشخبری، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 6 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

غریب عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کی ماری عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے 15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ چیلنج’ وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کیس پر مزید پڑھیں