شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے شزرا منصب کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی شزرا منصب نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر مملکت نے وزیراعظم کو آئندہ سال کے لیے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے وفاقی وزیر قومی صحت کی ملاقات ، وزارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے ملاقات کی اور وزارت صحت سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت جائزہ اجلاس، معیشت سے متعلقہ وزارتوں کے عملی اقدامات ، قلیل مدتی جامع حکمت عملی اور سفارشات طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے معیشت سے متعلقہ تمام وزارتوں سے عملی اقدامات اور کم سے کم دورانیہ پر مشتمل جامع حکمت عملی کے لیے تجاویز طلب کر لی ہیں اور کہا ہے کہ سرمایہ کاروں مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کی کارکردگی کے حوالے سے ہفتہ وار جائزہ اجلاس ،

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سمگلنگ کے انسداد کیلئے ایف بی آر کے اقدامات کو سراہتے ہوئے ٹیکس چوری کے خلاف اقدامات کو مزید تیز کرنے اور ٹیکس چوروں اور سمگلرز کے ساتھ کسی بھی قسم کی نرمی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی ملک بھر کے کاروباری افراد کو ’’راست‘‘کے استعمال کی ترغیب دینے کی کوششیں مزید تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ’’راست‘‘ (RAAST) کے بورڈ ممبران کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ملک بھر کے کاروباری افراد کو ’’راست‘‘ پلیٹ فارم کے استعمال کی ترغیب دینے مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف سے برطانیہ کی وزیرعالمی ترقی و افریقہ بیرونس جینی چیپ مین کی ملاقات ، اہم شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اعادہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور برطانیہ کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی و افریقہ بیرونس جینی چیپ مین نیاہم شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے مزید پڑھیں

نمائندہ خصوصی

وزیراعظم شہباز شریف کا سہ ملکی سیریز میں شریک پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سہ ملکی کرکٹ سیریز میں حصہ لینے والی پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں بدھ کو وزیراعظم ہائوس میں ظہرانہ دیا، ظہرانہ میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معروف ادبی شخصیت اور دانشور ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے ڈاکٹر عارفہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کے رہنما جسٹس (ر) افتخار احمد چیمہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی جسٹس (ر) افتخار احمد چیمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے مزید پڑھیں

چین

وزیر اعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ، پاک چین تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور چین نے تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں