وزیراعظم شہبا زشریف

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبا زشریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات کی ملاقات کے دوران وزیراعظم نے جنرل ندیم رضا کی دفاع وطن کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔ مزید پڑھیں