سہیل آفریدی

وزیراعظم سے ملاقات میں بانی کے متعلق گفتگو نہیں ہوئی، سہیل آفریدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے مجھے ملاقات کی دعوت دی، ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف تعاون پر بات ہوئی، بانی کے متعلق یا کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

سہیل آفریدی کا کراچی میں گل پلازا واقعے پر افسوس کا اظہار

پشاور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کراچی میں گل پلازا واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی جانوں سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، یہ سانحہ پوری قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ سہیل آفریدی مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا

سہیل آفریدی سٹریٹ مومنٹ کے سلسلے میں آج ہزارہ ڈویژن کا دورہ کریں گے

ہری پور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سٹریٹ مومنٹ کے سلسلے میں آج حطار انٹرچینج سے ہزارہ ڈویژن کا دورہ کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی حطار انٹرچینج سے ریلی کی شکل میں نکلیں گے، مزید پڑھیں

عظمی بخاری

ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، 9 مئی کو پشاور ہنگاموں میں بھی تحریک انصاف ملوث تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پی ٹی آئی نے ٹی ٹی پی سے حملے نہ کرنے کا استثنیٰ لیا ہوا ہے، یہ ڈرتے ہیں، وہ ان پر حملے نہیں کرتی، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ٹی ٹی پی سے حملے نہ کرنے کا استثنی لیا ہوا ہے، یہ ٹی ٹی پی سے مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

کوہاٹ(نمائندہ خصوصی)صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمدسہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام ادارے بشمول جعلی مرکزی حکومت عمران خان کو جھکانے اور صوبائی حکومت گرانے پر کام کررہے ہیں، ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

ملک پر قابض کرپٹ ٹولے نے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا،سہیل آفریدی

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ملک پر قابض کرپٹ ٹولے نے پاکستان کی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے یونیورسٹی آف پشاور کے اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کا اچانک اور مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی آج احتجاج کی کال، جڑواں شہروں میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد، پشاور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر آج احتجاج کی کال دے دی جس پر جڑواں شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ وزیراعلیٰ کے مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر مبینہ تشدد کی مذمت

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر مبینہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب پولیس کا خواتین پر تشدد ناقابل قبول ہے۔ایک بیان میں سہیل آفریدی نے کہا کہ پنجاب پولیس کا مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

بند کمروں میں کیے گئے فیصلے عوام پر مسلط کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، سہیل آفریدی

پشاور (نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبے میں امن کے قیام کے لیے 25 اکتوبر کو ضلع خیبر میں امن جرگہ بلانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری مزید پڑھیں