محمد اورنگزیب

تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف کررہی ہے اور معاشی بہتری کی رفتار پر حیران ہے،تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل کی امریکی ٹیرف سے نمٹنے کیلئے درآمدات مزید بڑھانے کی تجویز

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے امریکی ٹیرف سے نمٹنے کے لیے امریکا سے درآمدات مزید بڑھانیکی تجویز دے دی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کو مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر کی حکومت سے 17 سو سے زائد خالی ملازمتیں برقرار رکھنے کی درخواست

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ایف بی آر نے حکومت سے ایف بی آر کی افرادی قوت کو 60 فیصد کم کرنے کے فیصلے میں نرمی کرنے کی درخواست کرتے ہوئے 1,730 خالی ملازمتیں برقرار رکھنے کی اپیل کردی۔ واضح رہے کہ حکومت مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

آئی ایم ایف کا یہ پروگرام آخری ہوگا، وزیرخزانہ کا دعوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے دعوی کیا ہے کہ آئی ایم ایف کا یہ پروگرام آخری ہوگا، ہم آئی ایم ایف پروگرام میں معیشت کے استحکام کے لیے گئے۔ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ کرنسی مزید پڑھیں

وزیرخزانہ

پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے،وزیرخزانہ

ریاض (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان میں غریب خواتین کو مزید پڑھیں

وزیرخزانہ محمداورنگزیب

پاکستان سے متعلق امریکی رویئے میں خوشگوار تبدیلی آئی ہے،وزیرخزانہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان سے متعلق امریکی رویئے میں خوشگوار تبدیلی آئی ہے، امریکا نے تعاون کی یقین دہائی کرا دی ہے،ہم چینی مارکیٹوں تک رسائی حاصل کر رہے ہیں۔ واشنگٹن میں مزید پڑھیں

وزیرخزانہ

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں،وزیرخزانہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرمبادلہ ذخاِئر مضبوط اور شرح تبادلہ مستحکم ہے۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں،روپے کی قدر میں مزید کمی کی مزید پڑھیں

علی شریف العمادی

قطر کے سابق وزیرخزانہ کوبدعنوانی پر فوجداری مقدمے کا سامنا

دوحہ (گلف آن لائن )قطر کے سرکاری پراسیکیوٹر نے سابق وزیرخزانہ علی شریف العمادی کے خلاف بدعنوانیوں کے الزامات میں فوجداری مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔قطرنیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شریف عمادی اور دیگرمتعدد افراد پر رشوت خوری، عہدے مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والی ڈیل کے تحت 170 ارب کے ٹیکس لگانے ہوں گے، وزیرخزانہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا اتفاق ہوا ہے،نئے ٹیکس لگانے کیلئے منی فنانس آرڈیننس لانا پڑے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

ڈالر کی قدر جلد 200 روپے سے نیچے آجائے گی، وزیرخزانہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی ) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے سیلاب کی تباہ کاریوں کا تخمینہ 32.4 ملین ڈالرز لگایا گیا ہے، موجودہ حکومت سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے 199 ارب روپے خرچ مزید پڑھیں