محسن نقوی

دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش کر رہا ہے،وزیر اخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک جامع مسجد میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش کر رہا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے نوشہر میں مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو اسلام آباد میں رہنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیرداخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ قانونی دستاویزات کے حامل کسی غیر ملکی کو اسلام آباد سے نہیں نکالا جارہا تاہم غیر ملکیوں کو غیر قانونی طور پر وفاقی دارالحکومت میں رہنے کی مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

ستمبر’7 پاک فضائیہ کے شاہینوں کی لازوال قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، وزیرداخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں کی لازوال قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔یوم فضائیہ کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ وطنِ عزیز مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

وزیرداخلہ کا ایران میں المناک بس حادثہ میں 35 پاکستانی زائرین کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایران کے شہر یزد میں المناک بس حادثہ میں 35 پاکستانی زائرین کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور جاں بحق ہونے والے زائرین کے مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

وزیرداخلہ کی چینی بزنس کمیونٹی کے وفد سے ملاقات، سکیورٹی اقدامات پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے چینی قونصل جنرل ژاو شیرین کی سربراہی میں چینی بزنس کمیونٹی کے نمائندہ وفدنے ملاقات کی، ملاقات میں چینی شہریوں اور پراجیکٹس پر کام کرنے والے عملے کی حفاظت کے اقدامات پر مزید پڑھیں

محسن نقوی

خیبرپختونخوامیں امن و امان کیلئے تعاون جاری رکھیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن وامان کیلئے ہرممکن تعاون جاری رکھیں گے ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں

وزیرداخلہ محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کافرینٹر کانسٹیبلری کے شب قدر قلعہ کا دورہ ،قیام امن کیلئے ایف سی کی خدمات کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایف سی کے افسروں اور جوانوں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بہادری کی داستانیں رقم کی ہیں ،فرنٹیئر کانسٹیبلری کی پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں قیام امن کیلئے مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

وزیرداخلہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، امن مشنز بڑھانے پر اتفاق

نیویارک(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیرداخلہ وانسداد منشیات محسن نقوی نے اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

وزیرِداخلہ

وزیرِداخلہ کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات، لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط

لندن (نمائندہ خصوصی)برطانیہ کے دورے پر گئے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہم منصب جیمز کلیورلی سے ملاقات کی جس میں برطانیہ اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط ہوئے ہیں ۔ جاری مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

صدر علوی ”آ بیل مجھے مار”والے کام نہ کریں ، وزیرداخلہ کا انتباہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے صدر عارف علوی کو خبردار کر تے ہوئے کہاہے کہ صدر علوی ”آ بیل مجھے مار”والے کام نہ کریں ۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے کہاکہ صدر علوی مزید پڑھیں