وزیرصحت پنجاب

صوبے کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کیلئے بستروں سمیت طبی سہولیات میں اضافہ کیاجارہاہے’وزیرصحت پنجاب

لاہور( گلف آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت محکمہ سپیلائزڈہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس منعقد ہوا،جس میں سیکرٹری صحت ڈاکٹراحمد جاویدقاضی،سپیشل سیکرٹری محمد اجمل بھٹی،ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرسلمان شاہد،ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرآصف طفیل،پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسرڈاکٹرعارف مزید پڑھیں