الطاف حسن قریشی

وزیراعظم شہباز شریف کی مرحوم الطاف حسن قریشی کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے لیے انکے گھرگئے جہاں انہوں نے مرحوم الطاف حسن قریشی کے بیٹے کامران حسن قریشی اور بیٹی کرتبہ مظہر سے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف چین کا چار روزہ دورہ مکمل کرکے واپس وطن روانہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف چین کا چار روزہ دورہ مکمل کرکے واپس وطن روانہ ہوگئے ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے منگل کو جاری بیان کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کی نائب وزیر اور چین-سی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کے افسروں و اہلکاروں کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی میں 22 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔ جمعہ کو وزیرِ اعظم آفس کے میڈیا مزید پڑھیں

ایران

وزیراعظم اور ایرانی صدرِ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی کے تازہ حملوں کی مذمت ، کشیدگی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے ایران پر اسرائیل کے تازہ حملوں کی مذمت اور ان مشکل حالات میں ایرانی عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی صدر کو اپنی، اسحاق ڈار اور مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی ضلع بنوں میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت

لندن(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع بنوں میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کاکراچی کے سولجر بازار میں عمارت گرنے کے واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہار افسوس

واشنگٹن ڈی سی (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کراچی کے سولجر بازار میں عمارت گرنے کے واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی کیلئے دعا مزید پڑھیں

یورپی یونین کے سفیر کی وزیراعظم سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ باہمی مفاد پر مبنی تجارتی تعلقات بالخصوص جی ایس پی پلس کے تحت تجارت کے فروغ کے اقدامات پر قریبی تعاون کے لیے پْرعزم ہے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی ۔ پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق محسن مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا ٹانک میں دہشت گرد حملے میں 5 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ٹانک میں دہشت گرد حملے میں 5 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ کےذمہ دار دہشت گردوں کو جلد از جلد ان کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا اسلام آباد میں سلنڈر حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد /لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں سلنڈر حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیرصحت، سیکرٹری صحت اور پمز انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور مزید پڑھیں