وزیر اعلیٰ بلو چستان

دہشت گردی کی کاروائیوں سے امن کے قیام کے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا،وزیر اعلیٰ بلو چستان

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کوئٹہ میں بلو چستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے کی مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے سیکورٹی فورس پر بزدلانہ حملہ کیا ،دہشت مزید پڑھیں