طلال چوہدری

لوگوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے،اسلام آباد پولیس جرائم کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ لوگوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے،اسلام آباد پولیس نے قتل کی کئی وارداتوں میں ملزم کا سراغ لگایا،جرائم کی شرح کم کرنے مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی اور طلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ،تعمیراتی کاموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی اور طلال چودھری مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی شذرہ منصب کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی شذرہ منصب نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر مملکت نے وزیراعظم کو آئندہ سال کے لیے عوامی امنگوں مزید پڑھیں

بلال اظہر کیانی

مالی سال 2024-25 میں معاشی استحکام حاصل کیا اور آئی ایم ایف شرائط پوری کرتے ہوئے عوام کو ریلیف بھی دیا، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت خزانہ اور وزیر اعظم ڈلیوری یونٹ کے سربراہ بلال اظہر کیانی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سیلز ٹیکس کے معاملات میں انکوائری سٹیج پر گرفتاری نہیں ہوگی۔ وزیراعظم نے کاروباری برادری مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

ایوان میں وفاقی وزیر خزانہ اور وزیر مملکت کی عدم موجودگی پر اعتراض درست نہیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اور وزیر مملکت برائے خزانہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کی خزانہ کی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاسوں میں مصروف ہیں، وزارت خزانہ کے سینئر افسران مزید پڑھیں

بھکاری مافیا بدنامی کا سبب، گداگری ناقابل ضمانت جرم قرار دینا ہوگی،محسن نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھکاری مافیا ملک کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے، سختی سے نمٹا جائے، گداگری کو ناقابل ضمانت جرم قرار دینا ضروری ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ کی مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کی ملاقات ہوئی، وزارت داخلہ آمد پر محسن نقوی نے برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا خیر مقدم کیا۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں مزید پڑھیں

طلال چوہدری

بھارت کی کوئی بھی چھوٹی غلطی پاکستانی ردعمل کو تاریخ ساز بنا دے گی’ طلال چوہدری

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی یا کوئی بھی جارحانہ اقدام خطے کے لیے تباہ کن ثابت ہوگا اور بھارت کی کوئی بھی چھوٹی غلطی پاکستانی ردعمل کو مزید پڑھیں

طلال چوہدری

پاکستان آنے کیلئے جواصول دنیا کیلئے وہی افغان شہریوں کیلئے بھی ہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے ون ڈاکومنٹ پالیسی شروع کرنیکا نفاذ کیا ہے اور جو دنیا کے شہریوں کے پاکستان آنے کے اصول ہیں وہی افغان شہریوں پر بھی لاگو کیے۔ مزید پڑھیں

طلال چوہدری

وزیر مملکت طلال چوہدری کا جڑانوالہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق12 افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے داخلہ امور طلال چوہدری جڑانوالہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے ایک ہی خاندان کے 12 افراد کے گھر گئے اور لواحقین سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت داخلہ مزید پڑھیں