مصدق ملک

سرکاری اداروں، میں انقلابی تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں، حکومتی اصلاحات کا مقصد عام آدمی کی زندگی میں آسانی لانا ہے، مصدق ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے وژن کے مطابق سرکاری اداروں، میں انقلابی تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں، حکومتی اصلاحات کا مقصد عام آدمی کی زندگی مزید پڑھیں

بجلی صارفین

وفاق کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردو بدل کا فیصلہ کر لیا۔ پاور ڈویژن نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد درخواست نیپرا میں جمع کرادی، ماہانہ 301 سے لیکر مزید پڑھیں

چین

بھارت عالمی تجارتی تنظیم میں اپنے کیے گئے وعدوں کی پاسداری کرے ، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے بتایا کہ چین نے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن پروڈکٹس پر بھارت کے ٹیرف اقدامات اور اس کی فوٹو وولٹک سبسڈی کے اقدامات کے بارے میں عالمی تجارتی تنظیم میں بھارت کے مزید پڑھیں

چینی و امریکی صدور کی ملاقات کے بعد امریکا کا چین پر 10 فیصد ٹیرف کم کرنے کا اعلان

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا نے چین پر 10 فیصد ٹیرف کم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بوسان میں ہونے والی چینی و امریکی صدور کی اہم ملاقات کے بعد امریکا نے چین پر 10 فیصد ٹیرف کم مزید پڑھیں

ٹیرف

ٹرمپ ٹیرف: پاکستان کی امریکا کو برآمدات میں 20 فیصد تک اضافے کی توقع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) امریکا کے پاکستان پر ٹیرف کم شرح سے عائد ہونے پر پاکستان کی امریکا کو برآمدات میں 20 فیصد تک اضافے کی توقع ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ ٹیرف ڈیل کے باعث امریکا کو مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کی برکس تنظیم کے رکن ملکوں کواضافی ٹیرف کی دھمکی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی کہ جو ملک بھی برکس کی امریکا مخالف پالیسیوں پر چلے گا، اس پر اضافی 10 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر مزید پڑھیں

اعداد و شمار

چین کی اشیاء کا درآمدی و برآمدی حجم دس اعشاریہ تین ٹریلین یوآن رہا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پہلی سہ ماہی میں چین کی اشیاء کا درآمدی و برآمدی حجم دس اعشاریہ تین ٹریلین یوآن رہا جو سال بہ سال ایک اعشاریہ تین فیصد مزید پڑھیں

چین

ایران سے متعلق فیصلہ جلد کریں گے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے متعلق فیصلہ جلد کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیر منصفانہ تجارتی توازن پر کوئی ملک مزید پڑھیں

چین

ٹرمپ کی بڑی پسپائی، سمارٹ فونز اور کمپیوٹرز کو ٹیرف سے استثنی دیدیا

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے الیکٹرانکس مصنوعات کی درآمدات پر عائد مجوزہ ٹیرف سے یوٹرن لیتے ہوئے ان مصنوعات کو جوابی محصولات سے مستثنی قرار دے دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں